Results 1 to 4 of 4

Thread: Alo Hamare Bhai Hain Baqi Sab NAyi Hain

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Alo Hamare Bhai Hain Baqi Sab NAyi Hain


    اُلّو ہمارے بھائی ہیں ، باقی سب نائی ہیں

    الّوؤں میں دلچسپی رکھنے والے باذوق افراد Ú©Û’ لئے یہ خبر باعثِ صد مسرت ہوگی کہ یورپ میں ایک ماہر جانوراں Ù†Û’ الّوؤں Ú©Û’ بارے میں بے شمار Ø+قائق سے پردہ اٹھایا ہے
    جب پردہ اٹھ گیا تو پردے کے پیچھے بھی الو تھے
    (جو ایک اطلاع کے مطابق ، یہ پردے کے پیچھے کیا ہورہا ہے ۔ ۔ ۔ گا رہے تھے)
    بہر Ø+ال ان صاØ+ب Ù†Û’ برسوں الّو ریسرچ Ú©ÛŒ ہے اور اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اُ لو بس الو ہوتے ہیں Û”
    ان کا کہنا ہے کہ الوؤں کے بھی طبقے ہوتے ہیں اور ان میں کچھ کام کرنے والے ہوتے ہیں اور کچھ بس الو کے پٹھے ہوتے ہیں اور کوئی کام نہیں کرتے۔
    اسی طرØ+ ان Ú©ÛŒ تØ+قیق Ú©Û’ مطابق الّو آپس میں گفتگو بھی کرتے ہیں۔

    بس ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ ہمارے مُلک میں اُلّو تØ+قیق پر مناسب توجہ نہیں دی گئی ورنہ Û”Û”Û”
    ہمارے ہاں الوؤں کی کیا کمی ہے ۔۔۔
    ایک سے بڑھ کر ایک الّو ہے اور بڑا بڑا الّو ہے بلکہ ہر شاخ پہ الّو بیٹھا ہے ۔۔




    (مستنصر Ø+سین تارڑ Ú©ÛŒ ایک دلچسپ تØ+ریر سے اقتباس)
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 11:19 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •