ابلےانڈےکی پہچان


اگر آپ نے یہ دیکھنا ہو کہ انڈہ ٹھیک طور پر ابلا ہوا ہے یا نہیں تو انڈے کو پانی سے نکال کر کسی ہموار سطح پر گھما کر دیکھیں ِاگر یہ لٹو کی طرح گھومنے لگے تو سمجھ لیں کہ انڈہ پک گیا ہے اگر ٹھیک طرح نہ گھومے بلکہ لڑکھڑا کر گر پڑے تو سمجھ لیں کہ انڈہ ابھی کچا ہے