Results 1 to 10 of 15

Thread: Dua az Mikhail Naeemi

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Dua az Mikhail Naeemi


    دعا کے لیے تمہیں کسی ہونٹ یا زبان کی ضرورت نہیں ہے۔ہاں‘ اگر ضرورت ہے تو ایک خاموش باخبر دل کی‘ ایک "اعلی خواہش" ایک "اعلی خیال" کی اور سب سے اہم ایک "اعلی قوت ارادی" کی جو نہ تو شبہات میں الجھتی ہے‘ نہ کہیں ہچکچاتی ہے۔ کیونکہ الفاظ اگر ان کے اعراب میں دل موجود نہ ہو اور وہ دھڑک نہ رہا ہو‘ بے مغی ہوتے ہیں۔ اور جب دل موجود ہو اور دھڑک رہا ہو تو زبان کے لیے بہتر یہی ہے۔ کہ وہ بےفکر ہو کر سو جاہے یا مہربستہ لبوں کے پیچھے چھپ جاے۔
    دعا کے لیے تمہیں عبادت گاہوں کی بھی ضرورت نہیں ہے۔
    جس Ú©Ùˆ اپنے دل میں عبادت گاہ نہیں ملتی‘ اس Ú©Ùˆ کسی بھی عبادت گاہ میں اپنا دل Ø+اضر نہیں ملتا۔

    (میخاہل نعمیی)
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 11:01 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •