Results 1 to 4 of 4

Thread: Paimana

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Paimana


    پیمانہ

    جب کوئی کسی Ú©Ùˆ الو کہے تو اس پر غصہ کرنا ہے یا اسکا شکریہ ادا کرنا ہے؟یہ اس پر منØ+صر ہے کہ وہ الو Ú©Ùˆ سمجھتا کیا ہے؟ہمارے گوجرنوالہ Ú©Û’ Ø+اجی گلو جب الیکشن میں Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوئے تو مخالفوں Ù†Û’ نعرے لگانے شروع کر دیے۔
    “ایک الو سو گلو۔“
    Ø+اجی صاØ+ب Ú©Ùˆ بہت غصہ آیا۔انہوں Ù†Û’ جاکر اسے گھیر لیا اس سے پہلے کہ ان Ú©ÛŒ ٹھکائی شروع کرتے ایک صاØ+ب بولے۔
    “Ø+اجی صاØ+ب!آپ ایسے ناراض ہو رہے ہیں دراصل ہم تو آپ Ú©ÛŒ عقلمندی Ú©ÛŒ تعریف کر رہے ہیں۔امریکہ میں الو عقل Ùˆ دانش Ú©ÛŒ علامت ہے۔وہاں لائبریریوں Ú©Û’ باہر بھی الو Ú©ÛŒ تصویر Ù„Ú¯ÛŒ ہوتی ہے۔“
    Ø+اجی صاØ+ب یہ سن کر بولے،“ تو پھر یہ نعرہ لگاؤ۔“سو الو ایک گلو“ گالیوں Ú©Û’ وزیر وصی ظفر جس Ú©Ùˆ گالی نہ دیتے وہ سمجھتا کہ وزیر مجھ سے ناراض ہے۔ایک دن یہ صاØ+ب بیمار ہوئے ہم ان Ú©ÛŒ عیادت Ú©Ùˆ گئے تو ان Ú©ÛŒ بیٹی بتانے لگی۔
    “ہفتے بعد آج ان ک طبیعت سنبھلی ہے آج تو انہوں نے گالی بھی دی ہے۔“

    (ڈاکٹر Ù…Ø+مد یونس بٹ Ú©ÛŒ “بٹ پارے“ سے اقتباس)
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 11:19 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,916
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Rep Power
    21474906

    Default Re: پیمانہ

    nyc
    suno hworiginal - Paimana
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Paimanaღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Paimana

  3. #3
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    rawalpindi
    Age
    41
    Posts
    1,273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    10 Thread(s)
    Rep Power
    429512

    Default Re: پیمانہ

    acha ha ,,,

    sigpic13827 8 - Paimana

  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: پیمانہ

    hmm nich
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Paimana

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •