بانگیں مار کے رویا
اس موسم برسات میں دیکھو، ساڈے ساتھ کی ہویا
مینہ برسا تھا آدھاگھنٹہ، کوٹھا دو دن چویا

پلٹ کے دولہا، ایسا بھاگا پھر نہیں واپس آیا
صبØ+ سویرےدلہن Ù†Û’ جب اپنے منہ Ú©Ùˆ دھویا

شادی والے دن کو لڑکی آخری بار تھی روئی
بعد میں لڑکا کُل Ø+یاتی، بانگیں مار Ú©Û’ رویا

لڑکا -دولہا-