Results 1 to 1 of 1

Thread: Zara Souchye

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    36
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Zara Souchye

    attachmentphp?attachmentid96710&ampd1329904073 - Zara Souchye


    یہ Ø+قیقت Ú¾Û’ کہ زندگی میں مسایل انسان Ú©Ùˆ گھیرے رھتے ھیں اور Ú¾Ù… ہر دم کسی نہ کسی فکر یا پریشانی میں مبتلا رھتے ھیں اور اسی فکر ØŒ پریشانی میں سوچ سوچ کر اپنے دن گزارتے رھتے ھیں ØŒ کیوں نہ Ú¾Ù… کوشش کریں Ú©Û’ اس کیفیت سے اپنے آپ Ú©Ùˆ نکالیں اس Ú©Û’ لیے سب سے پہلے جب Ú¾Ù… اپنے دن کا آغاز کریں تو اپنے آپ سے یہ سوال کریں کہ آج Ú©Û’ دن آپ کیا کرنا چاھتے ھیں،

    Ù+ کیا آج کا دن اپنے ماضی Ú©Û’ برے تجربات Ú©Û’ بارے میں سوچیں Ú¯Û’ یا یہ سوچ کر پریشان رہینگے Ú©Û’ آپ اپنا مستقبل کیسے بہتر بناییں Ù€
    Ù+ اپنے آپ سے نفرت کرینگے کیونکہ لوگ آپ Ú©Ùˆ پسند نہیں کرتے ھیں Ù€
    Ù+ آپ یہ سوچیں Ú¯Û’ Ú©Û’ میرا کوٰی دوست نہیں Ú¾Û’ اسلیے میں اکیلا Ú¾ÙˆÚº Ù€
    Ù+ آپ یہ سوچ کر کہ فلاں شخص Ù†Û’ میرے بارے میں یہ راٰۓ دی Ú¾Û’ اور آپ اس Ú©ÛŒ راٰے Ú©Ùˆ سہی جان کر اپنے آپ Ú©Ùˆ Ø+قیر سمجھنے لگیں Ú¯Û’Ù€
    Ù+ یہ سوچیں Ú¯Û’ کہ اگر س کام میں پیسہ Ú¾Û’ تو مجھے یہ کام کرنا چاھیے نہیں تو بیکاری میری قسمت میں کیوں Ú¾Û’
    Ù+ کیا آپ یہ چاھتے ھیں کہ آپ اپنے بارے میں سوچتے رھیں Ù€
    Ù+ کیا اپ اپنی ناکامیوں پر یہ سوچیں Ú¯Û’ کہ میں اس لیے ناکام Ú¾ÙˆÚº Ú©Û’ قصوروار میرے والدین ھیں یا میری زندگی کہ Ø+الات Ù€
    Ù+ کیا اپ اپنے مسایل ØŒ اپنی بیماری ØŒ اپنی پریشانیوں Ú©Û’ بارے میں سوچیں Ú¯Û’ کہ ایسا کیوں Ú¾Û’ Ù€
    کیا اپ ناراض ھوجایننگے ہر اس شخص پر جو آپ کے راستے میں آرہا ھے آپکی پریشانیوں کو دور
    کرنے کیلیے ـ
    یہ سب میدرجہ بالا سوچیں انسان کو پریشان رکھتی ھیں اور بندہ ان سوچوں میں ڈوبتا چلا جاتا ھے، ان سوچوں سے نکلنے کا بہت آسان سا راستہ ھے ِ،
    معاف کردیں
    بھول جاییں
    آگے کیطرف چل دیں
    یہ سب اگر Ú¾Ù… کرلیں تو اس سے ھمیں ملیں Ú¯ÛŒ Ø+قیقی
    خوشیاں
    کامیابیاں
    سکون و اطمنان
    اب فیصلہ آپ پر Ú¾Û’ کہ اسپر عمل کرکے اپنی الجھنوں Ú©Ùˆ Ú©Ù… کریں یا ویسے Ú¾ÛŒ رھنے دیں ØŒ ہر کام سے پہلے آپ اپنے اندر یہ یقین پیدا کرلیں کہ جو منزل آپ Ù†Û’ پانی Ú¾Û’ اس Ú©Û’ راستے میں Ø+ایل ہر روکاوٹ ہر مشکل Ú©Ùˆ آپ عبور کر سکتے ھیں، صرف سوچتے رھنے سے Ú¾Ù… Ú©Ú†Ú¾ Ø+اصل نہیں کر سکتے جب تک بہتری Ú©Û’ لیے عملی قدم نہ اٹھاییں اور یہ اقدام ھمیں بہت سے فایدے پہنچاتے ھیں جن سے زندگی Ú©Û’ بارے میں Ú¾Ù… بہت Ú©Ú†Ú¾ جان کر اسے اپنے لیے اور دوسروں Ú©Û’ لیے آسان بنا سکتے ھیں

    زندگی سے ہے گلہ
    پھر بھی ہمیں۔۔۔جینا تو ہے۔۔۔
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 11:12 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •