Results 1 to 8 of 8

Thread: Allama Iqbal Ka Ghar

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Allama Iqbal Ka Ghar


    علامہ اقبال کا گھر ہمارے بالکل سامنے ہے اور Ù…Ø+Ù„Û’ Ú©Û’ بڑے بوڑھے اس شاعر بے مثال Ú©Û’ بہت سے قصے سناتے تھے۔ اقبال کا اصل نام پنجابی میں اک بال تھا جو میر Ø+سن Ù†Û’ درست کر Ú©Û’ اقبال کیا۔ اسے بالا کہتے تھے اور بچپن میں بہت شرارتی تھے اس لئے بالا الاہموں والا مشہور تھے۔ ایف اے میں مرے کالج تھے جہاں Ú©Ùˆ ایجوکیشن تھی۔ ان Ú©Û’ ساتھ ایک Ù„Ú‘Ú©ÛŒ شاہین بیٹھتی تھی بہت خوبصورت اور آزاد منش، علامہ اقبال اسے دل دے بیٹھے مگر کالج میں ہی ایک لڑکا تھا مومن بہت نئے فیشن، اور نئے انداز والا، امیر اور سمارٹ، علامہ اقبال Ú©ÛŒ بجائے شاہین Ù†Û’ اسے سلیکٹ کیا اور اس گھر میں Ú†Ù„ÛŒ گئی جہاں باہر پیشانی پر قصر سلطانی لکھا تھا۔ اس شاعر بے مثال Ù†Û’ ایک منفرد انداز میں اپنے اس Ù…Ø+بت Ú©Û’ واقعے Ú©Ùˆ بیان کیا اور شاہین اور مومن Ú©Ùˆ لازوال علامت بنا دیا۔ سیالکوٹ Ú©Û’ شاعر ویسے بھی رقیب Ú©Ùˆ برا نہیں سمجھتے، فیض Ù†Û’ بھی میرے رقیب سے Ú©Û’ عنوان سے لازوال نظم Ù„Ú©Ú¾ÛŒ تھی

    براہ کرم مزاØ+ Ú©Ùˆ مزاØ+ ہی سمجھا جاۓ

    داؤد ظفر ندیم
    سیالکوٹ
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 10:57 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •