حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے:
جب تک آدمی وضو کی حالت میں اپنی جائے نماز پر بیٹھا رہتا ہے تو فرشتے اُس کے لئے دُعائیں کرتے رہتے ہیں اے اللہ اسے بخش دے، اس پر رحم فرما، ایک اور روایت یہ اضافہ بھی ہے کے فرشتے کہتے ہیں اے اللہ اس کی توبہ قبول فرما۔
(صحیح بخاری و صحیح مسلم