Umdaa
وہ نہیں میرا مگر اس سے محبت ھے تو ھے
یہ اگر رسمو رواجوں سے بغاوت ھے تو ھے
سچ کو مین نے سچ کہا جب کیہ دیا تو کیہ دیا
اب زمانے کی نظر میں یہ حماقت ھے تو ھے
دوست بن کر دشمنوں سا وہ ستاتا ھے مجھے
پھر بھی اس پتھر دل پہ مرنا اپنی فطرت ھے تو ھے
وہ ساتھ ھے تو زندہ ہوں مگر
میری ساںسوں کو اسکی ضرورت ھے تو ھے
دور تھے دور رہین گے یہ زمین و اسماں
دوریوں کے بعد بھی دل مین قربت ھے تو ھے
مین نے کب کہا کہ وہ مل ہی جاے مجھے
پر غیر نہ ہو جاے اتنی سی حسرت ھے تو ھے
Last edited by T@nHA.D!L; 04-03-2012 at 02:24 PM.
Umdaa
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
nice shairng
Nice
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا