Results 1 to 8 of 8

Thread: Pata Nahi Ku?

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Pata Nahi Ku?


    پتہ نہیں کیوں ؟


    میرے دل میں جنت Ú©ÛŒ آرزو کبھی پیدا نہی ہوئی اگر الله جنت دے دے تو کوئی مضائقہ نہیں لیکن اسس Ú©ÛŒ آرزو کبھی پیدا نہیں ہوئی ،دوزخ کا ڈر میں شدت سے Ù…Ø+سوس کرتا ہو لیکن دوزخ سے بچنے Ú©Û’ لئے ثواب کمانے Ú©ÛŒ آرزو نہیں رکھتا
    مجھے اس آرزو سے دکا نداری Ú©ÛŒ بو اتی ہے ،میرے ذہن میں نیکی ،خوہش ØŒØ+صول ثواب سے بے تعلق چیزے ہے، بے مقصد بے نیاز
    مجھے یہ آرزو بھی نہیں کے الله والا بن جاؤں یا بزرگی مل جائے یا مست ہو جاؤں مجھے مرتبہ کی طلب نہیں ،میری دانست میں عام انسان بذا ت خود ایک عظیم مرتبہ ہے ،مجھے صرف ایک آرزو رہی کہ میرا رخ مثبت رہے،انسانوں کی طرف الله کی طرف،

    از لبیک
    ممتاز مفتی
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 10:56 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •