nice
محبت کسی کے لیے اپنی جان قربان کرنا نہیں ہے، کیونکہ یہ جان تو اللہ کی امانت ہے ہمارے پاس۔ محبت تو کسی کی رضا اور خوشی کے لیے اپنی رضا اور خوشی قربان کرنے کا نام ہے۔
من چلے کا سودا سے اقتباس
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
bey shak aisa hi hai
lovely sharing
keep sharing
bilkul sahi..........very nice
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!
bohaat umda
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
bilkul
بہت خوبصورت انتخاب ھے- شکریہ