اسلام علیکم

گپ شب سیکشن بلاشبہ کسی بھی فورم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،یہی دیکھنے میں آیا ہے کہ گپ شپ سیکشن کا موڈریٹر انہیں ہی بنایا جاتا ہے جن میں یہ پانچ خصوصیات پائی جاتی ہوں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


ضرورت سے ذیادہ بولنا

تیز تیز بولنا

بغیر سوچے سمجھے بولنا

جو منہ میں آئے بول دینا

بولنا اور بولتے رہنا


اب یہ ساری خصوصیات کسی میل ممبر میں تو اکٹھا ہونے سے رہی،جبکہ اس فورم کی ساری خواتیں میں یہ خصوصیات وافر مقدار میں پائی جاتی ہیں۔


شاید اسی لیے

@maliha farhan;
@Hidden words;
@ mahamkhan;
@Nida_Ali_Nido;


اس سیکشن کی موڈریٹرز ہیں،



what u say Friendz...............