Results 1 to 7 of 7

Thread: اپنی ماں

  1. #1
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    karachi
    Posts
    845
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    142 Thread(s)
    Rep Power
    0

    snow اپنی ماں

    سعودی عرب Ú©Û’ شہر قصیم Ú©ÛŒ شرعی عدالت Ù†Û’ اپنی تاریخ میں ایسا عجیب Ùˆ غریب مقدمہ دیکھا جو کہ قصیم بلکہ پوری مملکت سعودی عرب میں نا ہی پہلے کبھی دیکھا یا سنا گیا تھا۔۔۔ہم آئے دن خاندانی اختلافات، قطع رØ+Ù…ÛŒ اور عناد Ú©ÛŒ بھینٹ Ú†Ú‘Ú¾Ù†Û’ والے افسوس ناک واقعات اور دلوں Ú©Ùˆ لرزا دینے واقعات Ú©ÛŒ تفاصیل تو پڑھتے، سنتے اور دیکھتے ہی رہتے ہیں مگر صلہ رØ+Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ بنیاد پر بننے والے اس مقدمہ Ú©ÛŒ تفاصیل سنیئے اور اس واقعہ Ú©Ùˆ کسوٹی بنا کر اپنے آپ Ú©Ùˆ یا اپنے گردو نواØ+ میں وقوع پذیر Ø+الات Ùˆ واقعات Ú©Ùˆ پرکھیئے۔۔۔اس شخص کا نام Ø+یزان الفہیدی الØ+ربی ہے۔ یہ بریدہ سے 90 کلومیٹر Ú©Û’ فاصلے پر واقع ایک گاؤں (اسیاØ+) کا رہنے والا ہے۔ قصیم Ú©ÛŒ شرعی عدالت میں فیصلہ جیسے ہی اس Ú©Û’ خلاف گیا تو اس Ù†Û’ خود تو رو رو کر اپنی داڑھی Ú©Ùˆ آنسوؤں سے تر بتر کیا ہی، مگر اس Ú©Ùˆ دیکھنے والے والے لوگ بھی رو پڑے۔آخر کس بات پر یہ زاروقطار رونا اور غش Ù¾Ú‘ Ù¾Ú‘ جانا؟ اولاد Ú©ÛŒ بے رخی؟ خاندانی زمین سے بے دخلی؟ Ø+یزان Ú©ÛŒ بیوی Ù†Û’ اُس پرخلع کا دعویٰ کیا؟ نہیں، ایسا تو Ú©Ú†Ú¾ بھی نہیں ہوا تو پھر آخر کس بات کا رونا!! یہ قصہ تصوراتی نہیں بلکہ سچا اور Ø+قیقت پر مبنی ہے جس Ú©ÛŒ تفاصیل سعودی عرب Ú©Û’ ایک بڑے اخبار (الریاض) Ú©Û’ سرورق پر چھپیں، مملکت Ú©ÛŒ کئی بڑی مساجد Ú©Û’ منابر سے آئمہ کرام Ù†Û’ اپنے خطابات میں اس واقعے کا ذکر کیا، سینکڑوں عربی ویب سائٹس اور فورمز پر لوگوں Ú©ÛŒ آنکھیں کھولنے والے اس واقعہ Ú©ÛŒ تلخیص آپ کیلے Ø+اضر ہے۔Ø+یزان اپنی ماں Ú©ÛŒ بڑا بیٹا ہے، اکیلا ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے سارا وقت اپنی ماں Ú©ÛŒ خدمت اور نگہداشت پر صرف کرتا تھا۔ Ø+یزان Ú©ÛŒ ماں ایک بوڑھی اور لاچار عورت جس Ú©ÛŒ Ú©Ù„ ملکیت پیتل Ú©ÛŒ ایک انگوٹھی، جسے بیچا جائے تو کوئی سو روپے بھی دینے پر نا آمادہ ہو۔سب Ú©Ú†Ú¾ ٹھیک جا رہا تھا کہ ایک دن دوسرے شہر سے Ø+یزان Ú©Û’ چھوٹے بھائی Ù†Û’ آکر مطالبہ کر ڈالا کہ میں ماں Ú©Ùˆ ساتھ Ù„Û’ کر جانا چاہتا ہوں تاکہ وہ شہر میں میرے خاندان Ú©Û’ ساتھ رہ سکے۔ Ø+یزان Ú©Ùˆ اپنے چھوٹے بھائی کا اس طرØ+ آکر ماں Ú©Ùˆ شہر Ù„Û’ جانے کا ارادہ بالکل پسند نا آیا، اس Ù†Û’ اپنے بھائی Ú©Ùˆ سختی سے منع کیا کہ وہ ایسا نہیں کرنے دے گا، ابھی بھی اس Ú©Û’ اندر اتنی ہمت ØŒ سکت اور استطاعت ہے کہ وہ ماں Ú©ÛŒ مکمل دیکھ بھال اور خدمت کر سکتا ہے۔دونوں بھائیوں Ú©Û’ درمیان تو تکار زیادہ بڑھی تو انہوں Ù†Û’ معاملہ عدالت میں Ù„Û’ جانے کا فیصلہ کیا گیا، مگر معاملہ عدالت میں جا کر بھی جوں کا توں ہی رہا، دونوں بھائی اپنے موقف سے دستبردار ہونے پر آمادہ نہیں ہوتے تھے اور عدالت پیشیوں پر پیشیاں دیتی رہی تاکہ وہ دونوں کس Ø+تمی نتیجے پر پہنچ سکیں۔ مگر یہ سب Ú©Ú†Ú¾ بے سود رہا۔مقدمے Ú©ÛŒ طوالت سے تنگ Ø¢ کر قاضی نےآئندہ پیشی پر دونوں Ú©Ùˆ اپنی ماں Ú©Ùˆ ساتھ Ù„Û’ کر آنے کیلئے کہا تاکہ وہ اُن Ú©ÛŒ ماں سے ہی رائے Ù„Û’ سکے کہ وہ کس Ú©Û’ ساتھ رہنا زیادہ پسند کرے گی؟اگلی پیشی پر یہ دونوں بھائی اپنی ماں Ú©Ùˆ ساتھ Ù„Û’ کر آئے، اُنکی ماں کیا تھی Ù…Ø+ض ہڈیوں کا ایک ڈھانچہ، جب قاضی Ù†Û’ اُنکی ماں Ú©Ùˆ پیش ہونے کیلئے کہا تو وہ اُسے ایک خالی کارٹون میں ڈال کر لائے ØŒ بڑھیا کا وزن بیس کلو بھی نہیں بنتا تھا۔قاضی Ù†Û’ بڑھیا سے پوچھا کہ کیا وہ جانتی ہے کہ اُس Ú©Û’ دونوں بیٹوں Ú©Û’ درمیان اُسکی خدمت اور نگہداشت کیلئے تنازع Ú†Ù„ رہا ہے؟ دونوں چاہتے ہیں کہ وہ اُسے اپنے پاس رکھیں! ایسی صورتØ+ال میں وہ کس Ú©Û’ پاس جا کر رہنا زیادہ پسند کرے گی؟بڑھیا Ù†Û’ کہا، ہاں میں جانتی ہوں مگر میرے لیئے کسی ایک Ú©Û’ ساتھ جا کر رہنے کا فیصلہ کرنا بہت مشکل ہے۔ اگر Ø+یزان میری ایک آنکھ Ú©ÛŒ مانند ہے تو اسکا چھوٹا بھائی میری دوسری آنکھ ہے۔قاضی صاØ+ب Ù†Û’ معاملے Ú©Ùˆ ختم کرنے Ú©ÛŒ خاطر Ø+یزان Ú©Û’ چھوٹے بھائ Ú©ÛŒ مادی اور مالی Ø+الت Ú©Ùˆ نظر میں رکھتے ہوئے مقدمے کا فیصلہ اُس Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں کر دیا۔جی ہاں، تو یہ وجہ تھی Ø+یزان Ú©Û’ اس طرØ+ ڈھاڑیں مار مار کر رونے کی۔ کتنے قیمتی تھے Ø+یزان Ú©Û’ یہ آنسو! Ø+سرت Ú©Û’ آنسو ØŒ کہ وہ اپنی ماں Ú©ÛŒ خدمت کرنے پر قادر کیوں نہیں مانا گیا؟ اتنا عمر رسیدہ ہونے Ú©Û’ باوجود بھی ماں Ú©ÛŒ خدمت کرنے Ú©Ùˆ سعادت Ø+اصل کرنے کیلئے یہ جدوجہد؟ شاید بات Ø+یزان Ú©ÛŒ نہیں، بات تو اُن والدین Ú©ÛŒ ہے جنہوں Ù†Û’ Ø+یزان جیسے لوگوں Ú©ÛŒ تربیت Ú©ÛŒ اور اُنہیں برالوالدین Ú©ÛŒ اہمیت اور عظمت کا درس دیا۔

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: اپنی ماں

    Nice sharing





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Rep Power
    21474856

    Default Re: اپنی ماں

    very nice shearng broo

    ALLAH hum sub ko bhi tofeeq dy maan bap ki khidmat krny ki
    Bgxof - اپنی ماں


  4. #4
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,834
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Rep Power
    21474854

    Default Re: اپنی ماں

    SubhanAllah
    NIce sharing JazakALlah
    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

  5. #5
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    36
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: اپنی ماں

    nice sharing
    so sweet ......
    i love my mom

  6. #6
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: اپنی ماں

    Subhan Allah
    Allah ham sab k andar aisa jazba paida karay Ameen

  7. #7
    Nida_Ali_Nido's Avatar
    Nida_Ali_Nido is offline _gσℓ∂єη ρнσєηιχ_
    Join Date
    May 2008
    Location
    gσ∂яι¢'s нσℓℓσωѕ
    Posts
    16,281
    Mentioned
    35 Post(s)
    Tagged
    5874 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: اپنی ماں

    Thanks 4 sharing
    namilakerudaslogose - اپنی ماں

    There is no good or evil,there is only power and those


    too weak to seek it!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •