1f9ug6 - پاکستان میں سیکورٹی صورتØ+ال سے مطمئن ہیں: مصطفی کمال

پاکستان میں سیکورٹی صورتØ+ال سے مطمئن ہیں: مصطفی کمال




بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم Ú©Û’ دورہ پاکستان سے قبل سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے Ú©Û’ لئے بنگلہ دیش Ú©Û’ گیارہ رکنی سکیورٹی وفد Ù†Û’ آج لاہور میں چیئرمن Ù¾ÛŒ سی بی ذکا اشرف Ú©Û’ ہمراہ قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ اسں دوران بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ Ú©Û’ چیئرمن مصطفی کمال Ù†Û’ کہا پاکستان میں سیکورٹی صورتØ+ال سے مطمئن ہیں اور ہمارے کرکڑز Ù†Û’ پاکستانی کھلاڑیوں سے بہت کرکٹ سیکھی۔ انہوں Ù†Û’ کہا پاکستان میں کھلینے Ú©Û’ لئے آئی سی سی Ú©Ùˆ خط لکھیں Ú¯Û’Û”

انہوں Ù†Û’ کہا پاکستان میں کھیلنے Ú©Û’ لئے آئی سی سی Ú©Ùˆ خط لکھیں Ú¯Û’Û” بنگلا دیش کرکٹ بورڈ Ú©Û’ صدر مصطفی کمال Ù†Û’ کہا ہے کہ پاکستان میں جلد بین الاقوامی کرکٹ بØ+ال ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان Ù†Û’ بنگلہ دیش میں کرکٹ Ú©Û’ لئے بیت مدد Ú©ÛŒ ہے۔اس دوران زکا اشرف Ù†Û’ کہا کہ پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ Ú©Û’ لئے Ù…Ø+فوظ مقام ہے۔ وزیر داخلہ رØ+من ملک اور Ù¾ÛŒ سی بی Ú©Û’ چیئرمین ذکا اشرف Ú©Û’ ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفی کمال Ù†Û’ کہا پاکستان اور بنگلا دیش میں قریبی روابط ہیں۔ مصطفی کمال 8رکنی وفد Ú©Û’ ہمراہ پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے Ú©Û’ لئے موجود ہیں۔ انہوں Ù†Û’ توقع ظاہر Ú©ÛŒ کہ معاملات مثبت سمت میں Ø¢Ú¯Û’ بڑھیں Ú¯Û’Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ آئی سی سی میں بنگلا دیش Ú©Ùˆ تسلیم کرنے میں پاکستان کا کردار اہم رہا۔ مصطفی کمال Ù†Û’ وزیر داخلہ رØ+من ملک اور Ù¾ÛŒ سی بی Ú©Û’ چیئرمین ذکا اشرف Ú©Ùˆ بھی بنگلا دیش کا دورہ کرنے Ú©ÛŒ دعوت دی۔ اس موقع پر مختصر گفتگو میں رØ+من ملک کا کہنا تھا کہ بنگلا دیش Ú©ÛŒ خواہشات پر مبنی موٴثر سیکیورٹی پلان بنایاجائیگا اور ٹیم Ú©Ùˆ پاکستان آنے پر ہر جگہ مکمل سیکیورٹی دی جائیگی۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ بنگلا دیشی ٹیم Ú©Ùˆ کہا ہے کہ جو بھی سیکیورٹی انتظام درکار ہوں Ú¯Û’ فراہم کرینگے