Results 1 to 4 of 4

Thread: Aaj Ka Iqtibas:5th April

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Aaj Ka Iqtibas:5th April

    بعض اوقات یہ پتہ نہیں چلتا کہ اللہ Ú©ÛŒ رØ+مت Ú©Û’ کیا کیا روپ ہوتے ہیں
    آدمی یہ سمجھتا ہے کہ میرے ساتھ زیادتی ہورہی ہے میں Demote ہوں
    لیکن اس Demote ہونے میں کیا راز ہے ؟
    یہ ہم نہیں سمجھ سکتے ۔ اس راز کو پکڑنے کے لئے ایک ڈائریکٹ کنکشن اللہ تعالی کے ہونا چاہئے اور اس سے پوچھنا چاہئے کے جناب ! اللہ تعالی میرے ساتھ یہ جو مشکل ہے میرے ساتھ یہ تنزلی کیوں ہے ؟
    لیکن ہمیں اتنا وقت نہیں ملتا Û” ہمارے ساتھ بڑی بد قسمتی ہے کہ ہمیں بازاروں میں جانے کا وقت مل جاتا ہے تفریØ+ Ú©Û’ لئے مل جاتا ہے ØŒ دوستوں سے بات کرنے کا وقت مل جاتا ہے
    لیکن
    اپنے ساتھ بیٹھنے کا ،اپنے اندر جھانکنے کا کوئی وقت میسر نہیں آتا ۔

    (زاویہ اشفاق اØ+مد
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 01:30 AM.

    2dnmmf - Aaj Ka Iqtibas:5th April

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •