Results 1 to 5 of 5

Thread: Aaj Ka Iqtibas:6th April

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Aaj Ka Iqtibas:6th April

    شادی Ú©Û’ دوسرے دن صائمہ خالہ Ú©Û’ گھر Ù…Ø+لہ Ú©ÛŒ عورتوں کا تانتا Ù„Ú¯ گیا تھا۔ Ú©Ù„ صائمہ خالہ Ú©Û’ بڑے Ù„Ú‘Ú©Û’ Ú©ÛŒ شادی ہوئی تھی۔
    صائمہ خالہ گھر آنے والی خواتین کی خاطر داری میں مصروف تھیں۔
    اتنے میں کسی خاتون نے کہا۔
    ’’صائمہ خالہ خاطر تواضع تو شام میں بھی ہوتی رہے گی ابھی تو ہم بڑی بہو کا جہیز دیکھنے آئے ہیں۔‘‘
    خالہ نے کہا ۔
    ’’ ٹھیک ہے۔ اﷲ کا کرم ہے کہ مجھے جہیز میں سب کچھ مل گیا ہے۔ دلہن کے کمرے میں آؤ میں تمہیں جہیز دکھاتی ہوں۔ ‘‘
    پھر انھوں نے دلہن کا گھونگھٹ اٹھایا اور کہا۔
    ’’دیکھو یہ ہے میرا اصل جہیز!!‘‘
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 01:14 AM.

    2dnmmf - Aaj Ka Iqtibas:6th April

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •