Results 1 to 4 of 4

Thread: Aaj Ka Iqtibas:10.April

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Aaj Ka Iqtibas:10.April

    وہ اپنی ڈاڑھی میں انگلیوں سے کنگھی کرتے ہوئے کہہ رہا تھا۔
    ’’میں جانتا ہوں اسلم ساجد تمہارا اچھا دوست ہے لیکن وہ مجھے ایک پل نہیں بھا تا وہ نہایت بد تمیز ، جھوٹا ، مطلب پرست اور فریبی ہے ہمیشہ دوسروں کی برائیاں گنواتا رہتا ہے کیا وہ نہیں جانتا کہ کسی کے پیٹھ پیچھے اُسکی برائیاں بیان کرنا اپنے بھائی کا کچا گوشت کھانے کے مترادف ہے
    مجھے دیکھو میں تو کبھی کسی کی برائی نہیں کرتا۔ !!‘‘
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 11:13 PM.

    2dnmmf - Aaj Ka Iqtibas:10.April

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •