حدودِ عقل سے باہر ہے کہ کس شعر پہ داد دوں اور کس پہ نہ دوں، ایسی غزلی لکھ کر آپ مجھے تو ہر صورت مشکل میں ڈال دیتے ہیں، میں یقین سے کہہ سکتا ہو کہ کل کا مشاعرہ آپ نے لوٹ لیا ہو گا۔
اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ میں دوستوں کو کہہ سکتا ہو کہ راول پنڈی کے ایک بہت ہی اچھے شاعر میرے دوست ہیں۔
ایک ایک شعر قابلِ ستائش ہے۔ میں آپ کو مکھن بالکل نہیں لگارہا لیکن اتنا سکون مجھے تب ملتا ہے جب میں علامہ اقبال یا احمد فراز کے اشعار پڑھتا ہوں، کیا اثر انگیز شاعری ہے۔
ماشاءاللہ
سبحان اللہ
بس ایک فرمائش ہے کہ اگلی غزل اس سے بھی اچھی ہونی چائیے۔