خدا رکھے محبت نے کیئے آباد گھر دونوں
میں ان کےدل میں رہتا ہوں،وہ میرےدل میں+رہتے ہیں
خدا رکھے محبت نے کیئے آباد گھر دونوں
میں ان کےدل میں رہتا ہوں،وہ میرےدل میں+رہتے ہیں
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا