bhai bohat zabardast sharing
Ishq Mohabbat ko zabardast byaan kiya hai
عشق پر بات ہو رہی تھی اور ابھی ع ہی زیر بحث تھا کہ تعطل آگیا.
بات ع کے ماخذ عجز اور عبادت کی ہو رہی تھی. آج محبت اور عشق کا فرق کرتے ہیں.
محبت وہ جذبہ ہے جو اس کائنات کی تخلیق کا باعث بنا. خالق نے خود ہی کسی کو تخلیق کیا اور اور پھر آپ ہی اس کی محبت میں مبتلا ہو گیا. چاہتا تو اپنے عظیم شاہکار کو عرش پر سجا لیتا اور پھر محب اور محبوب اور بس-
لیکن پھر اس کی اللہ ہونے کی صفت آڑے آگئ. شائد وہ اپنے محبوب کو اس کے شایان شان ماحول دینا چاہتا تھا یا پھر اسے اختیار دے کر آزمانا چاہتا تھا کہ وہ اس کے ساتھ کتنی محبت کرتا ہے. شائد اسی وقت سے کہا جا رہا ہے کہ جسے چاہتے ہو اسے آزادی دو. اگر وہ تمھارا ہے تو تمھارا ہی رہے گا اور نہ رہا تو تمھارا تھا ہی نہیں. اور محبوب نے محبت کی لاج رکھ لی. اپنا آپ اس کی رضا کے تابع بنا لیا. زبان بولتی، پاؤں چلتے، ہاتھ ہلتے، دماغ سوچتا سب اس کی منشا کے مطابق. ایسی لاج رکھی کہ زباندان کو محبت کی اگلی ڈگری تلاش کرنا پڑی اور اس کی نظر انتجاب عشق بنا.
بس یہیں پر محبت اور عشق کا فرق واضح ہو گیا. محبت میں ہستی قائم رہتی ہے اور عشق میں اپنا آپ ختم ہو جاتا ہے. صرف معشوق باقی رہتا ہے. محبت کرنے والا کبھی انالمحمد نہیں کہتا. عاشق انالحق اور کبھی کم باذنی کہ دیتا ہے.
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
bhai bohat zabardast sharing
Ishq Mohabbat ko zabardast byaan kiya hai
umda..
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
yaar ye likhney waley bhi na baaz dafa kuch likhney ko hota nahi to lafzon ka hair phair kar k usey nayi tehreer qarar de detey hen.
aisi koi baat men to aaj tak nahi parhi kisi mustanad lughat men.
han thora bohat shiddat ka farq hota ha mukhtalif lafzon men , lakin wo zyada tar arbi k lafzon men hota ha , jese "zalikal kitabu laraiba fihi" ab is men "raib" ha jo "shak" ki smallest form ha , k is quran k barey men wo bhi mohaal ha.
ya jesey gham aur alam ka farq ha , jis ki tafseel ka yahan moqa nahi.
baqi ishq aur mohabbat k barey men aisa men ne fusaha se nahi suna.
albatta abhi men thori dair tak yahan ulama se pochta hon , jo mere sath hi is idarey men hotey hen.
shayad aisa hi ho.
very niceee
sab ka shukriyaa
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
hmmm
in ka matlab kiya hai? انالمحمد انالحق کم باذنی