‎(میں پناہ مانگتا ہوں اللٌہ کی،دھتکارے ہوئے شیطان سے)

8.اور Ú©Ú†Ú¾ ایسے بھی لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم الله اور قیامت Ú©Û’ دن پر ایمان لائے Ø+الانکہ وہ ایمان نہیں لائے
9. وہ الله اور ایمان والوں Ú©Ùˆ دھوکا دیتے ہیں Ø+الانکہ وہ اپنے آپ ہی Ú©Ùˆ دھوکہ دے رہے ہیں اور وہ نہیں سمجھتے
10. انکے دلوں میں بیماری ہے پھر الله نے ان کی بیماری بڑھا دی اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے اس لیے کہ وہ جھوٹ بولتے تھے
11. اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ ملک میں فساد نہ ڈالو تو کہتے ہیں کہ ہم ہی تو اصلاØ+ کرنے والے ہیں
12. خبردار بے شک وہی لوگ فسادی ہیں لیکن نہیں سمجھتے
13. اور جب انہیں کہا جاتا ہے ایمان لاؤ جس طرØ+ اور لوگ ایمان لائے ہیں تو کہتے ہیں ''کیا ہم ایمان لائیں جس طرØ+ بے وقوف ایمان لائے ہیں؟'' خبردار وہی بے وقوف ہیں لیکن وہ نہیں جانتے
(Al-Baqarah - The Cow (8-13

کرنے کا کام:
ہم نے جھوٹ چھوڑنا ہے
اور
کسی کو دھوکا نہیں دینا