السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
زرا سوچیے!!
ہم لوگ لاکھوں کی گاڑی لیے پھرتے ہیں لیکن سڑک پر موجود ان لوگوں کی مدد کی ہی نیت سے یہ دس پندرہ کے پینز نہیں خریدتے ہم لوگ کے ایف سی میں ہزاروں خرچ کرتے لیکن انہیں دیتے موت آتی ہے"معزرت خواں ہوں اس سے بیسٹ مثال نہیں دے سکتی" ہم لوگ شغل کے لیے ہیجڑے کو 100،50 دے دیں گے پیشہ ور فقیروں کو دے دیں گے لیکن ان لوگوں کی مدد نہیں کر سکتے جو اس عمر میں بھی سڑک پر کما رہے جبکہ ان کی عمر سڑکوں پر اتنی ٹریفک کے دوران بھاگنے کی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی سوچا ان کی مدد کے خیال سے ہی کچھ خریدنے کا؟
یا اللہ تبارک وتعالی انہیں اور ان جیسے وہ سب بوڑھوں کی مدد فرما جو روز نکلتے اور روڈز پر دھکے کھاتے صرف چند پیسے کمانے کے لیے روز ان کی جیبیں اتنی بھر دے کہ ان کی بوڑھی آنکھیں سکون سے سو سکین سوچوں میں رات نہ گزاریں آمین
·٠•●♥ M Bhatti ♥●•٠·