اک حقیقت سہی فردوس میں حوروں کا وجود
حُسنِ انساں سے نمٹ لوں تو وہاں تک دیکھوں
(احمد ندیم قاسمی)
اک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو
میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
اے دل تیرے سکون سے تیری رونقیں گیئں
دریا کا سارا حُسن ہی تغیانیوں سے تھا
Ajab Lutf Araha Tha Dildar Ki Dil Lagi Ka.. WasiNigahen Bhi Mujh Par Thi Or Parda Bi Muj Se Tha
اے ابر محبت تو کہیں اور جا کر برس
میں ریت کا ٹیلہ ہوں میری پیاس بہت ہے