Results 1 to 10 of 14

Thread: Souch

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Souch


    سوچ دو طرØ+ Ú©ÛŒ ہوتی ہے۔ایک سوچ علم سے نکلتی ہے اور ریگستان میں جا کر سوکھتی ہے۔دوسری سوچ وجدان سے جنم لیتی ہے اور باغ Ú©Û’ دہانے پر Ù„Û’ جاتی ہے۔ان ہی دو قسم Ú©Û’ خیالات سے دو طرØ+ کا رہنا سہنا جنم لیتا ہے۔ایک رہنا سہنا علم اور تجویز سے جنم لیتا ہے،اس میں چاقو،چھری،مقد٠ہ،بØ+Ø«ØŒ مباØ+ثے،کس بل،Ø+Ù‚ Ø+قوق،چھینا جھپٹی،کرودھ کام ہنکار سب ہوتا ہے

    دوسرا رہنا سہنا اہک اور قسم Ú©ÛŒ سوچ سے نکلتا ہے۔اس میں وجدان ،شانتی،امن،پرا ¦Ø³Ú†ØªØŒÙ¾Ø±ÛŒÙ… Ú©ÛŒ وجہ سے ہجرت کا سماں رہتا ہے۔اسی وجدان Ú©ÛŒ وجہ سےایسی سوچ والے لوگ غریبی میں امیر اور امیری میں غریب دکھائی دیتے ہیں،تم چاہو تو علم کا ڈنڈا Ù¾Ú©Ú‘ لو پھر وکیل ضروری ہو گا۔میرے وجدان پر اعتبار کرو تو جنگل Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دو۔آگے ہر پڑاؤ پر تمہیں امن ہی امن لہراتا ملے گا۔

    (اقتباس از راجہ گدھ)
    بانو قدسیہ
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 09:21 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •