کبھی زد میں تیرے ÛÙˆ گئے
کبھی دل نے تجھے گنوا دیا
اسی کشمکش میں رÛÛ’ سدا
تم نے یاد رکھا کے بھلا دیا
کبھی بے بسی میں Ûنس دئیے
کبھی Ûنسی Ù†Û’ ÛÙ… Ú©Ùˆ رلا دیا
کبھی پھولوں سے رÛÛŒ دوستی اپنی
کبھی کانٹوں سے Ûاتھ ملا لیا
بس ایک Ú©Ùˆ اپنا Ù†Û Ú©Ø± سکے
کبھی خود کو سب کا بنا دیا
یوں ÛÛŒ دن گزر گئے پیار Ú©Û’
کبھی ایک خواب خود کو بنا لیا
جو خواب ابھرے آنکھوں میں
انھیں آنکھوں میں ÛÛŒ سلا دیا