*wow ...Great information...thnx bro
__
کم سونا موٹاپے کا باعث ہے، تحقیق
کھانے اور سونے کے شوقین افراد تو موٹاپے کا شکارہوتے ہی ہیں لیکن نیند پوری نہ کرنے والے افراد کا وزن بھی تیزی سے بڑھتا ہے۔
امریکی یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق نیند پوری نہ ہونے کی صورت میں جسم کو اضافی کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے یہ عمل موٹاپے کا باعث بنتا ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ کم سونےوالے افراد نے زیادہ کیلوریز استعمال کیں۔
*wow ...Great information...thnx bro
جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے