Results 1 to 2 of 2

Thread: کم سونا موٹاپے کا باعث ہے، تحقیق

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    36
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default کم سونا موٹاپے کا باعث ہے، تحقیق


    کم سونا موٹاپے کا باعث ہے، تحقیق

    کھانے اور سونے کے شوقین افراد تو موٹاپے کا شکارہوتے ہی ہیں لیکن نیند پوری نہ کرنے والے افراد کا وزن بھی تیزی سے بڑھتا ہے۔

    امریکی یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق نیند پوری نہ ہونے کی صورت میں جسم کو اضافی کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے یہ عمل موٹاپے کا باعث بنتا ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ کم سونےوالے افراد نے زیادہ کیلوریز استعمال کیں۔
    __

  2. #2
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Default Re: کم سونا موٹاپے کا باعث ہے، تحقیق

    *wow ...Great information...thnx bro
    sagar3 - کم سونا موٹاپے کا باعث ہے، تحقیق

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •