السلام علیکم۔۔۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر پچھلے ایک سال سے ایک منفرد ریکارڈ بنانے کیلیئے تڑپ رہے تھے۔۔۔۔کہ وہ اپنی سنچریوں کی سنچری مکمل کرسکیں۔۔
آج انکی خواہش پوری ہوگئی ہے۔۔۔
انہوں نے بنگلہ دیش کیخلاف کھیلتے ہوئے 138 بالوں پر اپنی سنچری مکمل کی۔۔۔
یہ ٹنڈولکر کی بنگلہ دیش کیخلاف پہلی سنچری ہے