Results 1 to 3 of 3

Thread: وہ دے رہا ہے دلاسے عمر بھر کے مجھےa

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default وہ دے رہا ہے دلاسے عمر بھر کے مجھےa



    وہ دے رہا ہے دلاسے عمر بھر کے مجھے
    بچھڑ نہ جائے کہیں پھر اداس کرکے مجھے

    جہا+ں نہ تو، نہ تری یاد کے قدم ہوں گے
    ڈرا رہے ہیں وہی مرØ+Ù„Û’ سفر Ú©Û’ مجھے

    ہوائے دشت اب تو مجھے اجنبی نہ سمجھ
    کہ اب تو بھول گئے راستے بھی گھر کے مجھے

    دلِ تباہ ، ترے غم کو ٹالنے کے لیے
    سنا رہا ہے فسانے اِدھر اُدھر کے مجھے

    Ú©Ú†Ú¾ اس لیے بھی میں اس سے بچھڑ گیا Ù…Ø+سن
    وہ دُور دُور سے دیکھے ، ٹھہر ٹھہر کے مجھے

    Ù…Ø+سن نقوی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: وہ دے رہا ہے دلاسے عمر بھر کے مجھےa

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - وہ دے رہا ہے دلاسے عمر بھر کے مجھےa

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: وہ دے رہا ہے دلاسے عمر بھر کے مجھےa

    wah wah nice

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •