نسخہ گناہوں کا مرض
اول ایمان کے باغ مین جاو اور وہاں سے یہ دوایں لاو
1: نیت کی جڑ
2:ندامت کے دانے
3:تدبیر کے پتے
4:تخم تقویٰ
5 :تفقیح کے پھول
6: یقین کی شاخیں
7:اخلاق کا مغز
8 :اجتہاد کی چال
9:اعتبار کا کمال
10:تواضع کا تریاق
11:قلب کی تڑپ
اب ان سب اشیاؑ کو طباق تحقیق مین رکھ کر آب اشک سے شستہ کر کے اس قدر روشن کروکہ اس پر حکمت کا کاف ا جاے۔اس تیار محلول کو رضا کے پیالوں میں نکالواور استغفار کے پنکھے سے ٹھنڈا کرواس سے عمدہ قسم کا ایک شربت تیار ہوگا
ترکیب استعمال
اس محلول کو ایسی جگہ استعمال کروجہاں خدا کے علاوہ کوی نہ دیکھتا ہو ان شاؑ اللہ اس سے گناہوں کا مرض جاتا رہے گ