Results 1 to 5 of 5

Thread: میرا پیغام محبت ہے

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    cute میرا پیغام محبت ہے

    میرا پیغام محبت ہے

    آج کی رات ہے پیغامِ محبت کے لیئے
    سب کی چاہت کےلیئےسب سے محبت کے لیئے
    آو ہم مل کے یہاں پیارکی دنیا میں رہیں
    ہم سبھی اُلفتُ ایثار کی دنیا میں رہیں
    نفرتیں بغض ُعداوت کو جنم دیتی ہیں
    دوریاں بڑھ کے ہمیں رنج ُ اَلم دیتی ہیں
    ننگ ہے جہل تفرقہ ہے وجہ بوے فساد
    اِن سے لڑنا ہی حقیقت میں ہےمومن کاجہاد
    عارضی ہیں یہ شبُ روز،یہ جیون یہ بہار
    اِن کو اِک جذبہء ایثارُمحبت سے گزار
    کتنے بے رحم ہیں تقدیرکے دھارے مت پوچھ
    ڈوب کیا کیا نہ گئے چاند ستارے مت پوچھ
    اَپنی منزل بھی وہیں اپنا ٹھکانہ بھی وہیں
    آشیانہ پھی وہیں ہے ہمیں جانا بھی وہیں
    آو اب مل کے نئے دور کا آغاز کریں
    کوئی گھائل ہے تو ہم اُس کا بھی دل شاد کریں
    اولیں فرض ہے ِبَس شِِیرُشکرہو جانا
    ڈھیربن جاتا ہے مل جائے جو دانہ دانہ
    ہم بھی کچھ ایسا دلُ جان سے برابرکرلیں
    تیغِ نفرت کو رگِ جاں کے برابرکرلیں
    مرکے غیروں کے لئے خود کو بچا لیں معفول
    اک نئی رسم مجبت کی بنا لیں مفعول
    Last edited by T@nHA.D!L; 21-03-2012 at 05:32 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •