Results 1 to 6 of 6

Thread: M Ibrahim Ki Tasneef "Muhabbat Ka Postmartam "Se Iqtibas

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default M Ibrahim Ki Tasneef "Muhabbat Ka Postmartam "Se Iqtibas


    Ù…Ø+بت Ú©Û’ بارے میں لوگ طرØ+ طرØ+ Ú©ÛŒ باتیں کرتے ہیں_بہت سوں کا کہنا ہے کہ Ù…Ø+بت وہ بیماری ہے جو شادی کا کڑوا گھونٹ پینے ہی سے ختم ہوتی ہے_ہمارے ہاں دل لگانے کا مشورہ بہت ہی چھوٹی عمر میں مل جاتا ہے_بزرگ کہتے ہیں_
    بیٹا دل لگا کر پڑھا کرو_
    دل لگانے Ú©Û’ بعد بھی کوئی Ù¾Ú‘Ú¾ سکا ہے؟_جو لوگ انگریزی پڑھتے لکھتے اور بولتے ہیں وہ اس بات Ú©Ùˆ اچھی طرØ+ جانتے ہیں کہ Ù…Ø+بت کرنا کسی Ú¯Ú‘Ú¾Û’ میں گرنے جیسا ہے_اگر ایسا نہیں ہے تو پھر انگریزی مین Ù…Ø+بت کرنے Ú©Û’ لیے "Falling in Love" Ú©ÛŒ اصطلاØ+ کیوں استعمال Ú©ÛŒ جاتی ہے؟_
    Ù…Ø+بت چونکہ انسان Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ù„ کر اس کا کچومر نکال دیتی ہے اس لیے انگریزی مین کسی Ú©Û’ لیے بے پناہ پیار کا اظہار کرنے Ú©Û’ لیے "crush" کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے جیسے Ú¯Ù†Û’ Ú©Ùˆ کرش کر Ú©Û’ جوس نکالا جاتا ہے_کسی کا دعوٰی ہے کہ اگر Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ ہٹا دو تو یہ دنیا مقبرے جیسی دکھائی دے Ú¯ÛŒ_ہم یہ کہتے ہیں کہ Ù…Ø+بت Ú©Û’ ہاتھوں کتنے مزار بنے ہیں،اس پر بھی کسی Ù†Û’ غور کیا؟
    کہتے ہیں کہ Ù…Ø+بت کرنے Ú©Û’ بعد کسی چیز Ú©ÛŒ خواہش نہیں رہتی_
    کوئی اور خواہش کرنے کے قابل ہی کب رہتے ہیں؟

    _
    ایم ابراہیم Ú©ÛŒ تصنیف "Ù…Ø+بت کا پوسٹ مارٹم"سے اقتباس
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 09:20 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •