Aksar Aisa Nahin Hota
محبت مختصر بھی ہو۔۔۔
تو
اُس کو بھولنے میں عُمر لگتی ہے۔۔
وہ چہرہ بھول جاتا ہے
مگر اُس سے جُڑی دل کی سبھی یادیں
آکاس بیل کی مانند
روح کے شجر سے شاخ درشاخ
لپٹی ہی رہتی ہیں۔۔۔
انھیں خود سے جُدا کرنے میں
اک عمر لگتی ہے
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
Aksar Aisa Nahin Hota
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
umar guzar kr bhi yeh juda nahi hoti....
shukriyaaa
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
akaas bel per kuch yaad arha hia kuch parha tha ...