Results 1 to 1 of 1

Thread: Khuwaish

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    karachi
    Posts
    845
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    142 Thread(s)
    Rep Power
    0

    snow Khuwaish

    دل Ú©Û’ خزانوں میں خواہش Ú©Û’ رنگ ہزار ہیں۔ انسان Ú©ÛŒ زندگی خوا ہشات Ú©Û’ ارد گرد ہی رواں دواں ہوتی ہیں ہم اکثر خواہشات پر مبنی سوچوں Ú©Û’ درمیاں الجھ جاتے ہیں۔ Ú©Ú†Ú¾ اہم خواہشات ہی زندگی کا Ø+سین ھدف کہلاتی ہیں Û”Û”Û” تو Ú©Ú†Ú¾ خواہشات بے مقصد بے معنی ہونے Ú©Û’ باوجود انسان اس Ú©ÛŒ اتباع غلط راستوں پر Ú†Ù„ کر کرتا ہے۔ تو Ú©Ú†Ú¾ منفی اور مؐضر بھی ہوتی ہے Û” خواہشات Ú©Û’ دو پہلو ہوتے ہیں Û” جائز اورناجائز Ú©Ú†Ú¾ نفس پرستی دنیاوی شان Ú©Û’ لئے تو Ú©Ú†Ú¾ اللہ Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت اور اس Ú©ÛŒ عبادت اور اس Ú©ÛŒ رضا Ú©ÛŒ تلاش کرتی ہیں Û” کہیں انسان خواہشات Ú©Ùˆ پانے Ú©Û’ لئے اللہ سے دور ہوکر اپنی آرزو Ú©Ùˆ مکمل کرنے میں کافی جد وجہد اور مسلسل کوشیش جاری رکھتا ہیں۔ اور خواہشات Ú©Ùˆ ایک جنوں Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ دے دیتا ہیں۔ تو کہی Ú©Ú†Ú¾ خواہشوں Ú©ÛŒ ایک Ø+د میں اپنا مقصد تلاش کرتی ہیں اکثر لوگ خواہشات Ú©Û’ Ù¾Ú†Ú¾Û’ بھاگتے رہتے ہے لیکن ان Ú©ÛŒ آرزو کبھی پوری نہیں ہوتی اور وہ اسی میں اللہ Ú©ÛŒ رضا سمجھ کر سر جھکا لیتے ہیں۔ ہر انسان Ú©ÛŒ خواہش پوری نہیں ہوتی۔ مایوسی کا یہ سفر انسان Ú©Ùˆ Ø+زن Ùˆ غم زدہ ادوار پر اکثر Ù„Û’ جاتا ہے۔ پھر بھی اس Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ú©Ùˆ مکمل کرنے انسان اپنی تلاش جاری رکھتا
    ہے۔

    Ú©Ú†Ú¾ انسان Ú©Ùˆ اللہ Ú©ÛŒ لاکھ نعمتیں ملتی ہیں اس Ú©ÛŒ ہر جائز خواہش پوری بھی پوتی ہیں تووہ اس مغرورزندگی کاعادی بن جاتا ہے Û” دنیا Ú©ÛŒ جھوٹی شان اس Ú©ÛŒ خواہشات لالچ Ú©Û’ رنگ میں اسے رنگ لیتی ہے۔ اور وہ تمو Ø+ات Ú©Û’ سفر میں اس قدر Ú©Ú¾Ùˆ جاتا ہیں Ú©Û’ دنیا Ú©ÛŒ رونقوں میں مبتلا انسان خواہشات میں دنیا تو Ø+اصل کر لیتا ہیں مگر آخرت Ú©Ùˆ بھولا دیتا ہیں۔ زندگی گزارنےکا نظریہ ہی بدل لیتا ہیں Û” اس Ú©ÛŒ آرزو ایک کہ بعد ایک برپا ہوتی جاتی ہیں لیکن خواہشات کبھی ختم ہونے کا نام نہیں لیتی Û” اوراس Ú©ÛŒ ایک Ø+قیقت اسے دنیا کا راستہ دیکھاتی ہے اور اس Ú©ÛŒ دوسری Ø+قیقت اللہ Ú©Û’ دوستوں Ú©Ùˆ عطا Ú©ÛŒ جاتی ہیں جنکہ دل میں رب سے ملنے Ú©ÛŒ خواہش اس Ú©ÛŒ رضا Ú©ÛŒ خواہش خانہء کعبہ Ú©Û’ دیدار Ú©ÛŒ خواہش Ú©Û’ سیوا Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہوتا وہی سچے اہل ایمان ہوتے ہیں Û” انھیں دنیا میں اور آخرت میں بھی کامیابی ملتی ہیں۔ یاد رکھوں خواہش پرست سب سے بڑا گمرہ ہے Û” جو اللہ Ú©ÛŒ عبادت Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر خواہشات Ú©ÛŒ اتباع کرتے ہے Û” اس لیے خواہشات Ú©Ùˆ خود پر Ø+اوی نا ہونے دو Û” کیونکہ خواہش پرستی فساد Ú©ÛŒ وجہ بھی ہیں Û” جو مل گیا اسی میں خوش اور مطمئن قلب رہو اور جو خواہش اگر ہوری نا ہوسکی تو اسی میں اللہ Ú©ÛŒ رضا سمجھ کر زندگی Ú©Û’ نظام Ú©Ùˆ ہنستے مسکراتے گزار دوں Û” اللہ پاک ہمیں نیک خواہشات Ú©ÛŒ اتباع نصیب کریں Û” آمین۔۔۔
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 09:18 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •