bohat khubsurat
تیری آرزو میں اٹھنا
تیری جستجو میں چلنا
تجھے بار بار ملنا
اور چھپا کے رکھنا
تجھے پھول پھول کہنا
تجھے باغ باغ کرنا
تیرے پاس پاس رہنا
یہ ہی عادتیں تھیں میری
ماضی کے سب دنوں می
اب
مُسکرا کے رونا
کھبی رو کے مسکرانا
راتوں سے باتیں کرنا
تاروں کو کچھ سنانا
ماضی کی عادتوں پر
حود ہی قہقے لگانا
حود ہی حود سے روٹھ جانا
حود کو دیر تک منانا
یہ ہی مشغلے ہیں میرے
فرصت کے ان دنوں میں
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
bohat khubsurat
bohaaat zabrdast
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
یہ ہی مشغلے ہیں میرے
فرصت کے ان دنوں میں
waah janab , achey mashghley hen.
good sharing..../up
Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
Mein Le Kar Bhi,
Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
Behter Hai...!!
xabardast
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)