Results 1 to 3 of 3

Thread: سمجھ رہے ہیں اور بولنے کا یارا نہیں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default سمجھ رہے ہیں اور بولنے کا یارا نہیں


    سمجھ رہے ہیں اور بولنے کا یارا نہیں
    جو ہم سے مل کے بچھڑ جائے وہ ہمارا نہیں

    ابھی سے برف اُلجھنے لگی ہے بالوں سے
    ابھی تو قرضِ ماہ و سال بھی اُتارا نہیں

    سمندورں کو بھی حیرت ہوئی کہ ڈوبتے وقت
    کسی کو ہم نے مد د کے لیئے پکارا نہیں

    جو ہم نہیں تھے تو پھر کون تھا سرِ بازار
    جو کہ رہا تھا کہ بکنا ہمیں گوارا نہیں

    ہم اہلِ دل ہیں محبت کی نسبتوں کے امیں
    ہمارے پاس زمینوں کا گوشوارہ نہیں





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: سمجھ رہے ہیں اور بولنے کا یارا نہیں

    very nice...../up




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: سمجھ رہے ہیں اور بولنے کا یارا نہیں

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - سمجھ رہے ہیں اور بولنے کا یارا نہیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •