اسلام و علیکم

میں سبھی ممبران کی توجہ ایک بات کی طرف دلانا چاہتی ہوں کہ
بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ
Ú©Ú†Ú¾ ممبر بہت ہی طویل اسلامی ٹاپک پوسٹ کرتے ہیں۔ اور میرا خیال ہے کہ ہم میں سے اکثر ممبر صرف اپنی پوسٹس Ú©Ùˆ بڑھانے Ú©Û’ لئے اس ٹاپک Ú©Ùˆ پورا Ù¾Ú‘Ú¾Û’ بنا ہی اس میں جزاک اللہ، سبØ+ان اللہ، اللہ آپ Ú©Ùˆ اس کا اجر عطاء فرمائے۔اور Ú©Ú†Ú¾ اسی قسم Ú©Û’ کمنٹس پوسٹ کر دیتے ہیں جیسا کہ آج Ú©Ù„ پوسٹنگ کا رØ+جان چلا ہوا ہے۔،Ø+الانکہ یہ سراسر غلط ہے۔
اس سے ایک تو آپ تھریڈ کے لکھنے والے کو دھوکا دے ر
ہے ہوتے ہیں اور دوسرا اسلامی ٹاپکس Ú©ÛŒ ایک طرØ+ سے بے ادبی کر رہے ہوتے ہیں۔ جب آپ Ú©Ùˆ پتہ ہی نھیں کہ Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ والے Ù†Û’ کیا لکھا ہے اور آپ صرف اپنے رینک Ú©Û’ لئے اس میں اپنے کمنٹس پوسٹ کرتے ہیں تو یہ ایک طرØ+ سے ان اسلامی ٹاپکس Ú©ÛŒ بے ادبی ہی ہوتی ہے۔
میری ایسے تمام ممبران سے گزارش ہے کہ ایسا کرنے سے گریز کریں۔
اگر آپ اسلامی ٹاپکس میں پوسٹنگز کر رہے ہیں تو براہ مہربانی ان تھریڈز کو پورا پڑھا کریں۔
اس کا ایک سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے کہ دین کی اہم باتوں کا پتہ چلتا ہے اور دوسرا اللہ تعالیٰ آپ کے نامہ اعمال میں نیکیوں کا اضافہ فرماتا ہے۔
دین کی ایک بات کو سمجھنا ساری رات عبادت کرنے سے بہتر ہے۔
امید کرت
ی ہوں کہ ممبر میری اس بات پہ غور فرمائیں گے۔