sahi bat,aisa hota hay,is se parhaiz karna chahiye
اسلام و علیکم
میں سبھی ممبران کی توجہ ایک بات کی طرف دلانا چاہتی ہوں کہ
بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کچھ ممبر بہت ہی طویل اسلامی ٹاپک پوسٹ کرتے ہیں۔ اور میرا خیال ہے کہ ہم میں سے اکثر ممبر صرف اپنی پوسٹس کو بڑھانے کے لئے اس ٹاپک کو پورا پڑھے بنا ہی اس میں جزاک اللہ، سبحان اللہ، اللہ آپ کو اس کا اجر عطاء فرمائے۔اور کچھ اسی قسم کے کمنٹس پوسٹ کر دیتے ہیں جیسا کہ آج کل پوسٹنگ کا رحجان چلا ہوا ہے۔،حالانکہ یہ سراسر غلط ہے۔
اس سے ایک تو آپ تھریڈ کے لکھنے والے کو دھوکا دے رہے ہوتے ہیں اور دوسرا اسلامی ٹاپکس کی ایک طرح سے بے ادبی کر رہے ہوتے ہیں۔ جب آپ کو پتہ ہی نھیں کہ لکھنے والے نے کیا لکھا ہے اور آپ صرف اپنے رینک کے لئے اس میں اپنے کمنٹس پوسٹ کرتے ہیں تو یہ ایک طرح سے ان اسلامی ٹاپکس کی بے ادبی ہی ہوتی ہے۔
میری ایسے تمام ممبران سے گزارش ہے کہ ایسا کرنے سے گریز کریں۔
اگر آپ اسلامی ٹاپکس میں پوسٹنگز کر رہے ہیں تو براہ مہربانی ان تھریڈز کو پورا پڑھا کریں۔
اس کا ایک سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے کہ دین کی اہم باتوں کا پتہ چلتا ہے اور دوسرا اللہ تعالیٰ آپ کے نامہ اعمال میں نیکیوں کا اضافہ فرماتا ہے۔
دین کی ایک بات کو سمجھنا ساری رات عبادت کرنے سے بہتر ہے۔
امید کرتی ہوں کہ ممبر میری اس بات پہ غور فرمائیں گے۔
sahi bat,aisa hota hay,is se parhaiz karna chahiye
bilkul agree krti hun...humai khyal rakhna chayay...
is rujhaan ka to nahi pata albata legal documents parh parh kar muje parh k comments yaan sign ki adat parhi hui hai
dusri baat dilana chahti hoon kashif larkay ka nam lagta hai me ko
Kashif tum larki kab sy ho gay??
chahti hoon??????
nice sharing...
sahi kaha honga aapne ALLAH sab ko hidayat ata akrein
jazakALLAH khair.....
chahtii hoo....?????
تقریباَ اسی فیصد لوگ ایسا ہی کرتے ہیں۔
durust farmya
you are right.
wesay hain aap kashif aur likh chahti chahti rahay hain. i am confused to say the least.