Results 1 to 5 of 5

Thread: Mumtaz Mufti "Alkh Nagri" Safah 58

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Mumtaz Mufti "Alkh Nagri" Safah 58


    اس جلوس Ú©Ùˆ دیکھ کر میں Ø+یران رہ گیا تھا۔ اتنا بڑا جلوس ننگی کرپانیں۔ سکھ انہیں لہرا رہے تھے۔ ہندنیاں سیاپا کر رہی تھیں۔ وہ سب چلا رہے تھے۔ نہیں بننے دیں Ú¯Û’ پاکستان' یہ دیکھ کر مجھے Ø+یرت

    ہوئی تھی۔ نہیں بننے دیں گے تو ایک منفی مقصد ہے' مثبت نہیں۔منفی مقصد کے لئے اتنا شور شرابا تشدد کی ننگی دھمکی۔
    منفی مقصد کے لئے تو لوگ شرماتے ہیں۔ اسے چھپا کر رکھتے ہیں کہ کوئی جان نہ لے' لیکن وہ لوگ تو منفی مقصد کو جھنڈا بنا کر لہرا رہے تھے۔ دھمکی دے رہے تھے کہ پاکستان بن گیا تو خون کی ندیاں

    بہا دیں گے۔ انکا نعرہ تو اکھنڈ ہندوستان ہونا چاہئے تھا۔ انہیں پاکستان سے نفرت کیوں ہے۔
    وہ پہلا دن تھا جب میرے دل میں پاکستان کے مطالبے سے ہمدردی پیداہوئی تھی اور میں نے یہ جانا تھا کہ ہندو' ہندوستان کی عظمت نہیں چاہتے بلکہ ہندو کی عظمت کے خواہاں ہیں۔
    ممتاز مفتی' الکھ نگری صفØ+ہ :58
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 01:49 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •