Results 1 to 7 of 7

Thread: PakistanI Biwiyan

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default PakistanI Biwiyan



    پاکستانی بیویاں

    ناشتے کی میز پر اخبار کھولا تو عجیب ہولناک خبریں پڑھنے کو ملیں. مثلا بیوی سے مار کھانے والے، پاکستان میں ہر سال اڑھائی لاکھ مرد بیویوں کے طمانچے کھاتے ہیں اور پاکستانی بیویاں شوہروں پر کھولتا ہوا چا ئے کا پانی پھینک دیتی ہیں.نوکدار جوتوں سے زخمی ہونے والے شوہروں کو کئی روز بسترعلالت پر رہنا پڑتا ہے. بیویوں کے ناقابل برداشت مظالم پڑھ کر میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے. گلا خشک ہوگیا، بدن لرزنے لگا. پھر اسی خبر کو دوبارہ پڑھنے لگا. معلوم ہوا کہ یہ ظلم کی داستانیں تو امریکہ کی ہیں ...... اور میں ذاتی تجربات کی دہشت کی وجہ سے امریکہ کی بجایے پاکستان اور پاکستانی بیویاں وغیرہ پڑھتا گیا.
    از مستنصر Ø+سین تارڑ، Ú†Ú© جک
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 01:13 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •