Ø+ضرت دائود طائی رØ+مة اللہ علیہ

تیرا کونسا چہرہ تھا جو خاک نہ ملا اور کون سی آنکھ تھی جو زمین دفن نہیں ہوئی....

یہ شعر سنتے ہی آپ Ú©Û’ قلب پر ایک چوٹ Ù„Ú¯ÛŒ Ø+الت غیر ہوگئی اور دنیا Ú©ÛŒ بے ثباتی کا نقش آپ Ú©Û’ قلب پر منقش ہوگیا۔ Ø+ضرت امام ابوØ+نیفہ رØ+مة اللہ علیہ Ú©ÛŒ خدمت میں پہنچے تو چہرے کا رنگ فق تھا انہوں Ù†Û’ Ø+یران ہوکر پوچھا دائود یہ کیا Ø+الت ہے فرمایا یہ بات ہوئی اور میرا دل دنیا Ú©ÛŒ طرف سرد ہوگیا پھر بولے میرے اندر کوئی ایسی چیز پیدا ہوگئی ہے کہ Ú©Ú†Ú¾ سمجھ نہیں آتا۔ Ø+ضرت امام ابوØ+نیفہ رØ+مة اللہ علیہ Ù†Û’ فرمایا بہتر ہے اب تم یادالٰہی میں رہو اور دنیاوالوں سے اعراض برتو‘ چنانچہ آپ خانہ نشیں ہوگئے اور دن رات عبادت الٰہی میں بسر کرنے Ù„Ú¯Û’Û”

Ø+ضرت دائود طائی رØ+مة اللہ علیہ Ú©Û’ ارشادات عالیہ

فرمایا دنیا سے روزہ رکھ اور آخرت سے افطار کر اور موت Ú©Ùˆ عید سمجھ اور لوگوں سے اس طرØ+ بھاگ جس طرØ+ کہ شیر سے بھاگتے ہیں۔

ایک شخص آپ Ú©ÛŒ خدمت میں Ø+اضر ہوا اور عرض Ú©ÛŒ کہ مجھے کوئی نصیØ+ت کیجئے فرمایا اپنی زبان Ú©ÛŒ پوری طرØ+ Ø+فاظت رکھ اور بے ضرورت بات نہ کہہ‘ فرمایا تنہائی اختیار کرو اور اگر ممکن ہوتولوگوں سے دل نہ لگا۔

ایک اور شخص نے آپ سے وصیت کی استدعا کی تو آپ نے فرمایا کہ تو جتنی سعی دنیا میں اپنا رتبہ بلند ہونے کیلئے کرتا ہے کم ازکم اتنی سعی آخرت میں اپنا رتبہ بلند کرنے کیلئے بھی ضرور کر۔

فرمایا جو شخص دوسروں کو تو توبہ و اطاعت کی ہدایت کرتا ہے اور خود اس ہدایت پر عمل نہیں کرتا اس کی مثال ایسی ہے کہ شکار تو خود کرے اور کباب دوسروں کو نصیب ہوں۔

Ø+ضرت جنید رØ+مة اللہ علیہ Ú©ÛŒ روایت Ú©Û’ مطابق آپ Ù†Û’ Ø+جامت Ú©ÛŒ اجرت Ø+جام Ú©Ùˆ ایک دینار عطا Ú©ÛŒ لوگوں Ù†Û’ اس پر اعتراض کیا اور کہنے Ù„Ú¯Û’ Ù…Ø+ض ایک Ø+جامت Ú©ÛŒ اجرت میں Ø+جام Ú©Ùˆ ایک دینار دینا اسراف ہے فرمایا: ہرگز یہ اسراف نہیں مروت ہے اور جس میں مروت نہیں اس Ú©ÛŒ عبادت اللہ قبول ہی نہیں کرتا۔؟؟؟؟؟؟