پسند
تمہیں کون سی اداکارہ پسند ہے؟
رانی مکھرجی
اچھا مجھے بھی بہت پسند ہے اور اداکار کون سا پسند ہے؟
ارجن رام پال
واہ مجھے بھی ارجن رام پال پسند ہے اور تمھیں گلوکارہ کون سی پسند ھے؟
لتا جی اور پنکج ادھاس
واہ بھئ میری اور تمہاری پسند تو بالکل ایک جیسی ہےٗ اچھا یہ بتاو کہ تمھیں سیاست دان کون سا پسند ہے؟
مہاتما گاندھی
توبہ توبہ وہ تو ہندو تھا