Results 1 to 2 of 2

Thread: mushrikeen e makkah k aqaid o amaal

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    53
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    7 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default mushrikeen e makkah k aqaid o amaal

    مشرکین اللہ کو اپنا خالق مانتے تھے۔۔
    اور اگر آپ ان سے پوچھیں کہ انہیں کس نے پیدا کیا ہے تو ضرور کہیں گے الله نے پھر کہا ں بہکے جا رہے ہیں
    سورة الزخرف ﴿۸۷﴾

    مشرکین آسمانوں اور زمین کا خالق اللہ ہی کو مانتے تھے۔۔۔

    اور اگر آپ اُن سے دریافت فرمائیں کہ آسمانوں اور زمین کو کِس نے پیدا کیا تو وہ ضرور کہیں گے: اللہ نے،
    ۳۸سورة الزمر

    مشرکین آسمان سے پانی برسا نے والا اللہ ھی کو مانتے تھے۔۔۔۔
    اور البتہ اگر تو ان سے پوچھے آسمان سے کس نے پانی اتارا پھر اس سے زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کیا کہیں گے الله نے
    سورة العنكبوت﴿۶۳﴾

    مشرکین رازق متصرف فی الاموراللہ ہی کو مانتے تھے۔۔۔۔
    کہو تمہیں آسمان اور زمین سے کون روزی دیتا ہے یا کانوں اور آنکھوں کا کون مالک ہے اور زندہ کو مردہ سے کون نکلتا ہے اور مردہ کو زندہ سے کون نکلتا ہے اور سب کاموں کا کون انتظام کرتا ہے سو کہیں گے کہ اللہ
    سورة يونس۳۱

    مشرکین عرش عظیم کا رب اللہ ہی کو مانتے تھے۔۔۔۔
    ان سے پوچھو یہ زمین اور جو Ú©Ú†Ú¾ اس میں ہے کس کا ہے اگر تم جانتے ہو ï´¿Û¸Û´ï´¾ وہ فوراً کہیں Ú¯Û’ الله کاہے کہہ دو پھر تم کیوں نہیں سمجھتے ﴿۸۵﴾ ان سے پوچھو کہ ساتوں آسمانوں اور عرش عظیم کا مالک کون ہے ﴿۸۶﴾ وہ فوراً کہیں Ú¯Û’ الله ہے کہہ دوکیاپھر تم الله سے نہیں ڈرتے ï´¿Û¸Û·ï´¾ ان سے پوچھو کہ ہر چیز Ú©ÛŒ Ø+کومت کس Ú©Û’ ہاتھ میں ہے اور وہ بچا لیتا ہے اور اسے کوئی نہیں بچا سکتا اگر تم جانتے ہو ﴿۸۸﴾ وہ فوراً کہیں Ú¯Û’ الله ہی Ú©Û’ ہاتھ میں ہے کہہ دو پھرتم کیسے دیوانے ہو رہے ہو ﴿۸۹﴾
    سورة المؤمنون

    مشرکین Ø+ج کیا کرتے تھے۔۔۔
    پھر تم لوٹ کر آؤ جہاں سے لوٹ کر آتے ہیں اور الله سے بخشش مانگو بے Ø´Ú© الله بڑا بخشنے والا نہایت رØ+Ù… والا ہے ﴿۱۹۹﴾
    سورة البقرة

    مشرکین Ø+اجیوں Ú©Ùˆ پانی پلاتے تھے اور بیت اللہ Ú©Û’ خادم تھے۔۔۔
    کیا تم Ù†Û’ Ø+اجیوں کا پانی پلانا اور مسجد Ø+رام کا آباد کرنا اس Ú©Û’ برابر کر دیا جو الله پر اور آخرت Ú©Û’ دن پر ایمان لایا اور الله Ú©ÛŒ راہ میں لڑا الله کہ ہاں یہ برابر نہیں ہیں اور الله ظالم لوگوں Ú©Ùˆ راستہ نہیں دکھاتا ï´¿Û±Û¹
    سورة التوبة

    مشرکین زکوٰۃ بھی دیتےتھے
    اور الله Ú©ÛŒ پیدا Ú©ÛŒ ہوئی کھیتی اور مویشیوں میں سے ایک Ø+صہ اس Ú©Û’ لیے مقرر کرتے ہیں اور اپنے خیال Ú©Û’ مطابق کہتے ہیں کہ یہ الله کا Ø+صہ ہے اور یہ ہمارے شریکوں کا ہے سو جو Ø+صہ ان Ú©Û’ شریکوں کا ہے وہ الله Ú©ÛŒ طرف نہیں جا سکتا اور جو الله کا ہے وہ ان Ú©Û’ شریکوں Ú©ÛŒ طرف جا سکتا ہے کیسا برا فیصلہ کرتے ہیں ﴿۱۳۶﴾
    سورة الأنعام

    ج کے مشرک بھی یہی ساری عبادات کرتے ہیں مگر شرک کی وجہ سے انکا کوئی بھی نیک عمل قابل قبول نہیں ہے کیونکہ الله نے قرآن میں اپنے نبیوں کے لیے ہی فرما دیا ہے کہ
    اگر یہ لوگ شرک کرتے تو البتہ جو کچھ انہوں نے کیا تھا سب کچھ ضائع ہو جاتا ﴿۸۸﴾سورة الأنعام


  2. #2
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: mushrikeen e makkah k aqaid o amaal

    jazakALLAH khair....

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •