Results 1 to 5 of 5

Thread: حضرت نوحؑ کی کشتی

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    36
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default حضرت نوحؑ کی کشتی

    حضرت نوح علیہ السلام اللہ تعالی کے پیغمبر تھے۔ آپ نے تقریبا 900 سال تک لوگوں کو اللہ کی طرف بلایا مگر آپ کی قوم کا جواب یہ تھا کہ آپ بھی ہماری طرح عام آدمی ہیں اگر اللہ کسی کو رسول بھیجتا تو وہ فرشتہ ہوتااور اس میں سے صرف 80 لوگوں نے ان کا دین قبول کیا۔
    اس لیے حضرت نوح علیہ اسلام نےان کے عذاب کی بددعافرمائی جس کے نتیجے میں ان پر سیلاب کا عذاب نازل ہوا۔ اللہ تعالی نے آپ کی قوم پر عذاب بھیجا اور آپ کو ایک کشتی بنانے اور اس میں اہل ایمان کو اور ہر چرند پرند کے ایک جوڑے کو رکھنے کو کہا۔ تب طوفان کی شکل میں عذاب آیا اور سب لوگ سوائے ان کے جو کہ حضرت نوح کی بنائی ہوئی کشتی میں سوار تھے ہلاک ہو گئے۔
    اس لیے انھیں آدم ثانی یعنی زمین پرموجود انسانوں کادوسرا باپ(آدم) بھی کہاجاتا ۔

    اور یہ آپؑ کی کشتی کی تصویر ہے۔ جو ترکی سے مل گئی2qlbs6v - حضرت نوحؑ کی کشتیwqzbsm - حضرت نوحؑ کی کشتی۔

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: حضرت نوحؑ کی کشتی

    jazakALLAH Khair....

  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    saudi
    Age
    49
    Posts
    61
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: حضرت نوحؑ کی کشتی

    سبحان الله

  4. #4
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: حضرت نوحؑ کی کشتی

    Jazak Allah Khair

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: حضرت نوحؑ کی کشتی

    thanks for sharing God bless u

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •