Results 1 to 8 of 8

Thread: Loh Ayaam Mai Mukhtar Masood Likhte Hain Ke

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Loh Ayaam Mai Mukhtar Masood Likhte Hain Ke


    ‎"لوØ+ِ ایام" میں مختار مسعود لکھتے ہیں:

    یہ پاکستانی بھی کیا سادہ لوØ+ ہیں۔ ساری قوم Ú©Û’ سوٹ کیس اور دستی بیگ Ú©Û’ نمبروں والے تالے 786 پہ Ú©Ú¾Ù„ جاتے ہیں، ان لوگوں Ú©Ùˆ ترکیبی تالے Ú©Û’ استعمال Ú©ÛŒ ترکیب بھی نہیں آتی۔ ہندسوں Ú©Û’ ادل بدل سے جو ہزاروں نئے نمبر بنتے ہیں، ان Ú©Û’ Ù„Û’ کوئی معنی نہیں رکھتے۔ دراصل یہ لوگ برکت اور Ø+فاظت کا فرق نہیں جانتے۔
    Û” Û” Û” Û” Û”
    ایک دن جنرل موسیٰ Ù†Û’ اپنے دستی بیگ Ú©Û’ نمبروں والے تالے Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ دیر گھمانے Ú©Û’ بعد تالے Ú©Ùˆ برا بھلا کہتے ہوئے فرمایا: نان سنس۔ مجھے نمبر صØ+ÛŒØ+ طور پر دکھائی نہیں دیتے اور وہ عینک جسے پہن کر میں نمبر Ù¾Ú‘Ú¾ سکتا ہوں، اس پورٹ فولیو بیگ Ú©Û’ اندر بند ہے۔

    ایک سمارٹ نوجوان اٹھا اور سلیوٹ مارنے کے بعد کہنے لگا: میں کھول دیتا ہوں سر۔ اس کے بعد اس نے سرگوشی میں نمبر پوچھا۔ جرنیلی جواب با آوازِ بلند ملا: اس کا کوڈ نمبر ہے "تھری ناٹ تھری"۔ تالا کھولو اور نمبر کو فوراََ بھول جاو۔
    آس پاس موجود ہر شخص کو یہ نمبر یاد ہو گیا۔
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 11:29 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •