مریض کا موت کی تمنا کرنا منع ہے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی تکلیف میں اگر کوئی شخص مبتلا ہو تو اسے موت کی تمنا نہیں کرنی چاہیئے اور اگر کوئی موت کی تمنا کرنے ہی لگے تو یہ کہنا چاہیئے ، اے اللہ ! جب تک زندگی میرے لیے بہتر ہے مجھے زندہ رکھ اور جب موت میرے لیے بہتر ہو تو مجھ کو اٹھا لے
كتاب المرضیٰ - صحيح البخاري
حديث -
Last edited by T@nHA.D!L; 08-04-2012 at 10:12 AM.
JazakAllah
psnd krny ka bht bht shukriya
Last edited by Seven Tiles; 08-04-2012 at 01:44 PM.
Jazak ALLAH khair
nice hadees
jazakallah
Jazak Allah Khair
Jazak allah.
Jazak Allah kher.