Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 12

Thread: Kainat Ka Sab Se Bara Tauhfa

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    cute Kainat Ka Sab Se Bara Tauhfa

    ~ کائنات کا سب سےبڑا تØ+فہ ♥~

    مسجد ِ نبوی کےصØ+Ù† میں بیٹھ کر گنبد ِ خضریٰ Ú©Ùˆ تکتےرہناسرمد کا سب سےپسندیدہ عمل تھا۔ وہ جب سےاپنے آقا کےشہر میں آیاتھا اس نےنماز اور درود کےعلاوہ اورکسی Ø´Û’Ú©ÛŒ طرف دھیان ہی نہ دیا تھا۔ ہوٹل میں کپڑےبدلنےیا غسل کےلئےجاتا ورنہ اس کا سارا وقت وہیں گزرتا۔
    اللہ Ú©Û’Ø+بیب Ú©Û’Ø+ضور Ø+اضر ہو کر اس نےجو کیف پایا تھا‘ اس کا اظہار لفظوں میں ممکن ہی نہ تھا۔ دل Ú©ÛŒ دھڑکنیں زبان کےساتھ صدا دیتی ہوئی‘ د رود شریف کےورد میں شامل رہتیں۔ ایک مہک تھی جو اسےہر طرف رقصاں Ù…Ø+سوس ہوتی۔ ایک نور تھا جو ہر شےپر Ù…Ø+یط نظر آتا۔ ایک سکون تھا جو اسےہوائوں میں تیرتا ملتا۔ آنکھیں بند کرتا تو اجالےبکھر جاتی۔ پلکیں وَا کرتا تو قوس قزØ+ کےرنگ Ú†Ú¾Ù„Ú© پڑتی۔ آقا کا خیال آتا تو نظر اشکوں سےوضو کرنےلگتی۔ واپس جانےکا خیال آتا تو جگر میں ایک ٹیس سی آنکھ کھول لیتی۔ مگر ‘ ہر ایک کیفیت میں مزا تھا۔ ایک لذت تھی۔ درد بھی اٹھتا تو سرور آمیز لگتا۔
    آخری دن تھا جب وہ دربار ِ نبوی میں ہدیہ درود و سلام پیش کرنےکےبعد دعا کےلئےہاتھ اٹھائےکھڑا تھا۔ زبان گنگ تھی۔ لب کانپ رہےتھےاور دعا کےالفاظ کہیں گم ہو چکےتھی۔
    کتنی ہی دیر گزر گئی۔ اس کے آنسو تھم ہی نہ رہےتھے۔ ہچکی بندھ گئی تو وہ کھڑا نہ رہ سکا۔ آہستہ سےوہ اپنی جگہ بیٹھ گیا۔چہرہ ہاتھوں میں چھپا لیا اور سسکنےلگا۔
    ”میرے آقا ۔ میرےمولا ۔میں کیا مانگوں؟ کوئی طلب ہی نہیں رہی۔ آپ کےدر پر آ گیا۔ اب اور کیا چاہوں؟ کس کےلئےچاہوں؟“
    اور ”کس کےلئے“ کےالفاظ پر ایک دم اس کےتصور میں ایک چہرہ ابھرا۔
    ”ہاں۔ اس کےلئےسُکھ عطاکیجئے۔ “ دل سےایک بار پھر مہک نکلی ۔
    ”اپنےلئےبھی تو کچھ مانگ پگلے۔“ ایک سرگوشی نےاسےچونکا دیا۔ اس نےادھر ادھر نظر دوڑائی۔جس کی صدا تھی‘ وہ کہیں نظر نہ آیا۔لوگ اس سےدور دور تھے۔
    ”اس در پر آ کر کچھ نہ مانگنا بد نصیبی ہے۔ کچھ مانگ لے۔ کچھ مانگ لے۔“ کوئی اسےاکسا رہا تھا۔ اسےسمجھا رہا تھا۔ مگر کون؟ اس نےبار بار تلاش کیا۔ کوئی دکھائی نہ دیا۔تھک کر اس نےسر جھکا لیا اور آنکھیں موند لیں۔
    ”کیا مانگوں؟“ اب وہ خود سےسوال کر رہا تھا۔”کیا مانگوں؟ کیامانگوں؟“ اس کا رواں رواں پکار رہا تھا۔پھر جیسےیہ سوال جواب میں بدل گیا۔اسےاپنی زبان پر اختیار نہ رہا۔ اپنی طلب پر اختیار نہ رہا۔ اپنے آپ پر اختیار نہ رہا۔
    ”میرے آقا ۔ میں خام ہوں۔ ناکام ہوں۔ مجھےوہ دیجئے۔ وہ عطا کیجئےجو مجھےکامیاب کر دے۔“
    ان الفاظ کےادا ہوتےہی جیسےاس Ú©ÛŒ زبان پر تالا Ù„Ú¯ گیا۔ اس کا سارا جسم ہلکا ہو گیا۔ ہوا سےبھی ہلکا۔ وہ بےوزن ہو گیا۔ اس نےبات ان Ú©ÛŒ مرضی پہ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دی تھی جنہیں اللہ نےاپنا Ø+بیب بنایا اور لوØ+ Ùˆ قلم پر تصرف عطا کر Ø¯ÛŒØ§Û”Ù…Ø§Ù†Ú¯Û’Ø³Û’Ù„ÙˆÚ ¯ من Ú©ÛŒ مرادیں پاتےہیں۔ بِن مانگے‘ اپنی مرضی سےوہ کیا عطا کر دیں‘ کون جان سکتا ہے؟سرمد نےنفع کا سودا کر لیا تھا۔ ایسےنفع کا سودا‘ جس کےلئےاس کےپلےصرف اور صرف عشق کا زر تھا۔ عشق۔۔۔ جس سےاس کا ازلی Ùˆ ابدی تعلق ظاہر ہو چکا تھا۔ عشق Û”Û”Û” جس نےاسےہجر Ùˆ فراق Ú©ÛŒ بھٹی میں تپا کر کندن بنانےکی ٹھان Ù„ÛŒ تھی۔
    اپنے آقا Ùˆ مولا کےدر کےبوسےلیتا ہوا وہ مسجد ِ نبوی سےرخصت ہوا۔ Ú†ÙˆÚ©Ú¾Ù¹ Ú©Ùˆ چوم کر دل Ú©Ùˆ تسلی دی۔ Ø+دود ِ مدینہ سےنکلنےسےپہلے خاک ِ مدینہ پر سجدہ کیا۔ اسےہونٹوں اور ماتھےسےلگایا۔ پھر مٹھی بھر یہ پاکیزہ مٹی ایک رومال میں باندھ کر اپنی اوپر Ú©ÛŒ جیب میں رکھ لی۔ اس کےلئےیہ کائنات کا سب سےبڑا تØ+فہ تھا۔

    عشق کا قاف
    سرفراز اØ+مد راہی
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 01:15 AM.

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default re: Kainat Ka Sab Se Bara Tauhfa

    sharing...




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default re: Kainat Ka Sab Se Bara Tauhfa

    excellent share thanks a lot

  4. #4
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default re: Kainat Ka Sab Se Bara Tauhfa

    psnd krny ka bht bht shukriya

  5. #5
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    saudi
    Age
    49
    Posts
    61
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default re: Kainat Ka Sab Se Bara Tauhfa

    I have to say that even we r in Masjid Nabawi we have to ask from Allah only.And taking soil from Madina even Makkah is a bidaa

  6. #6
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default re: Kainat Ka Sab Se Bara Tauhfa

    beautiful

    eq2hdk - Kainat Ka Sab Se Bara Tauhfa

  7. #7
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default re: Kainat Ka Sab Se Bara Tauhfa

    Superb

  8. #8
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default re: Kainat Ka Sab Se Bara Tauhfa

    wah
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Kainat Ka Sab Se Bara Tauhfa

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  9. #9
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: Kainat Ka Sab Se Bara Tauhfa

    Umdaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  10. #10
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default re: Kainat Ka Sab Se Bara Tauhfa

    sbka bht bht shukriya

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •