محّبت کا جزبہ نہایت مضبوط ہے لیکن نفرت کا جزبہ کہیں گہرا اور دیرپا ہے۔ محّبت مہں روح کے محض چند حصّے مصروف ہوتے ہیں‘ مگر نفرت میں روح اور جسم دونوں۔
نفرت دل میں کچھ اس طرح سما جاتی ہے‘ اور خیالات میں یوں رچ جاتی ہے کہ ان کا اہم جزو بن کر رہ جاتی ہے۔
(نامعلوم)