Results 1 to 7 of 7

Thread: امام Ø+نیفہ رØ+متہ اللہ علیہ

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default امام Ø+نیفہ رØ+متہ اللہ علیہ


    امام Ø+نیفہ رØ+متہ اللہ علیہ اپنے دور Ú©Û’ بڑے فقیہ اور مجتہد تھے۔اس بات میں تمام فقہاء کرام کا اتفاق ہے۔ذیل میں ان کاایک واقع پیش نذر ہے

    ان کے دور میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو غصہ سے کہا کہ"خدا کی قسم جب تک تم مجھ سے بات نہیں کرو گی میں بھی تمہارے ساتھ نہیں بولوں گا"
    Ù‘
    عورت نےبھی غصہ میں کہ دیا "خدا کی قسم جب تک تم مجھ سے نہ بولو گے میں بھی نہیں بولوں گی"

    اس وقت تو غصہ میں قسم کھا بیٹھے لیکن بعد میں پریشان کیونکہ بولنے پر ان کے خیال میں قسم ٹوٹتی اور بھاری کفارہ لازم پڑتا تھا اور نہ بولتے تو بسر کیسے ہوتا۔

    سفیان ثوری رØ+متہ اللہ علیہ Ú©Û’ پاس آئے تو انہوں Ù†Û’ فتوٰی دیا کہ جو بھی بات کرے گا اس پر کفارہ لازم Ù¾Ú‘Û’ گا اس Ú©Û’ سوا چارہ نہیں۔

    آدمی بیچارہ غریب تھا اما Ù… ابو Ø+نیفہ رØ+متہ اللہ علیہ Ú©Û’ پاس آیا۔امام صاØ+ب Ù†Û’ فرمایا کہ جاؤ شوق سے باتیں کرو کسی پر کفارہ نہیں۔
    سفیان ثوری رØ+متہ اللہ علیہ Ú©Ùˆ پتا چلا تو برہم ہوئے اور امام صاØ+ب رØ+متہ اللہ علیہ Ú©Û’ پاس Ø¢ کر ان سے فرمایا آپ لوگوں Ú©Ùˆ غلط مسئلہ نہ بتایا کریں۔

    اس پر امام صاØ+ب Ù†Û’ دونوں میاں اور بی بی Ú©Ùˆ بلوایا اور دوبارہ واقعہ پوچھا اور فرمایا جاؤ اب بھی وہی مسئلہ ہے کسی پر کفارہ نہیں۔

    سفیان ثوری رØ+متہ اللہ علیہ : کیوں؟

    اما Ù… ابو Ø+نیفہ رØ+متہ اللہ علیہ: "جب عورت Ù†Û’ شوہر Ú©Û’ جواب میں قسم کھائی تو وہ تو بولنا ہی تھا نا!اب شوہر Ú©ÛŒ قسم تو باقی نہ رہی"
    سفیان ثوری رØ+متہ اللہ علیہ Ø+یران ہوئے اور فرمایا کہ جو بات وقت پر آپ سوچ لیتے ہیں ہمارا وہاں خیال بھی نہیں جاتا۔۔۔

    از تاریخ Ú©Û’ دریچوں سے مفتی تقی عثمانی صاØ+ب
    ( امام اعظم امام ابو Ø+نیفہ رØ+متہ اللہ علیہ Ú©Û’ Ø+یرت انگیز واقعات مؤلفہ مولانا عبدالقیوم Ø+قانی صاØ+ب)

  2. #2
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: امام Ø+نیفہ رØ+متہ اللہ علیہ

    jazakALLAH khair....

  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: امام Ø+نیفہ رØ+متہ اللہ علیہ

    Subhaan ALLAH

  4. #4
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: امام Ø+نیفہ رØ+متہ اللہ علیہ

    Subhan Allah
    Jazak Allah Khair

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: امام Ø+نیفہ رØ+متہ اللہ علیہ

    thanks

  6. #6
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default Re: امام Ø+نیفہ رØ+متہ اللہ علیہ

    Subhan Allah
    Jazak Allah Khair

  7. #7
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: امام Ø+نیفہ رØ+متہ اللہ علیہ

    Jazak allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •