Results 1 to 4 of 4

Thread: Insan Apni Zindagi Mai Buhat Se Nashaib O Faraz Se Guzarta Hai

  1. #1
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Insan Apni Zindagi Mai Buhat Se Nashaib O Faraz Se Guzarta Hai


    انسان اپنی زندگی میں بہت سے نشیب Ùˆ فراز سے گزرتا ہے۔ کبھی کمال Ú©ÛŒ بلندیوں Ú©Ùˆ جا چھوتا ہے، کبھی زوال Ú©ÛŒ گہرائیوں تک جا پہنچتا ہے۔ ساری زندگی وہ ان ہی دونوں انتہاؤں Ú©Û’ درمیان سفر کرتا رہتا ہے اور جس راستے پر وہ سفر کرتا ہے، وہ شکر کا ہوتا یا نا شکری کا۔ Ú©Ú†Ú¾ خوش قسمت ہوتے ہیں وہ زوال Ú©ÛŒ طرف جائیں یا کمال Ú©ÛŒ طرف، وہ صرف شکر Ú©Û’ راستے پر ہی سفر کرتے ہیں، چاہے زوال Ø+اصل کریں یا کمال اور Ú©Ú†Ú¾ ایسے ہوتے ہیں جو ان دونوں راستوں پر سفر کرتے ہیں۔ کمال Ú©Û’ راستے پر جاتے ہوئے شکر Ú©Û’ اور زوال Ú©ÛŒ طرف جاتے ہوئے نا شکری Ú©Û’Û” انسان اللہ Ú©ÛŒ ان گنت مخلوقات میں سے ایک مخلوق ہے۔ اشرف المخلوقات ہے مگر مخلوق ہی ہے۔ وہ اپنے خالق پر کوئی Ø+Ù‚ نہیں رکھتا، صرف فرض رکھتا ہے۔ وہ زمین پر ایسے کسی ٹریک ریکارڈ Ú©Û’ ساتھ نہیں اتارا گیا کہ وہ اللہ سے کسی بھی چیز Ú©Ùˆ اپنا Ø+Ù‚ سمجھ کر مطالبہ کر سکے مگر اس Ú©Û’ باوجود اس پر اللہ Ù†Û’ اپنی رØ+مت کا آغاز جنت سے کیا، اس پر نعمتوں Ú©ÛŒ بارش کر دی گئی اور اس Ú©Û’ بدلے اس سے صرف ایک چیز کا مطالبہ کیا گیا شکر کا۔ کیا Ù…Ø+سوس کرتے ہیں آپ! اگر آپ کبھی زندگی میں کسی پر کوئی اØ+سان کریں اور وہ شخص اس اØ+سان Ú©Ùˆ یاد رکھنے اور آپ کا اØ+سان مند ہونے Ú©Û’ بجائے آپ Ú©Ùˆ ان مواقع Ú©ÛŒ یاد دلائے، جب آپ Ù†Û’ اس پر اØ+سان نہیں کیا تھا یا آپ Ú©Ùˆ یہ جتائے کہ آپ کا اØ+سان اس Ú©Û’ لئے کافی نہیں تھا۔ اگر آپ اس Ú©Û’ لیے “یہ“ کر دیتے یا “وہ“ کر دیتے تو زیادہ خوش ہوتا۔ کیا کریں Ú¯Û’ آپ ایسے شخص Ú©Û’ ساتھ؟ دوبارہ اØ+سان کرنا تو ایک طرف، آپ تو شاید اس سے تعلق رکھنا تک پسند نہ کریں۔ ہم اللہ Ú©Û’ ساتھ یہی کرتے ہیں۔ اس Ú©ÛŒ نعمتوں اور رØ+متوں پر اس کا شکر ادا کرنے Ú©Û’ بجائے ہم ان چیزوں Ú©Û’ نہ ملنے پر کڑھتے رہتے ہیں۔ جنہیں ہم Ø+اصل کرنا چاہتے تھے۔ اللہ پھر بھی رØ+یم ہے، وہ ہم پر اپنی نعمتیں نازل کرتا رہتا ہے۔ ان Ú©ÛŒ تعداد میں ہمارے اعمال Ú©Û’ مطابق Ú©Ù…ÛŒ بیشی کرتا رہتا ہے مگر ان کا سلسلہ کبھی بھی مکمل طور پر منقطع نہیں کرتا۔“


    (اقتباس: عمیرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول "پیر کاملﷺ" سے
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 10:56 PM.
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Insan Apni Zindagi Mai Buhat Se Nashaib O Faraz Se Guzarta Hai

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: Insan Apni Zindagi Mai Buhat Se Nashaib O Faraz Se Guzarta Hai

    Umdaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Arslan's Avatar
    Arslan is offline ĠǻИďД ЬãċĦǻ
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default re: Insan Apni Zindagi Mai Buhat Se Nashaib O Faraz Se Guzarta Hai

    beshak !!



    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Insan Apni Zindagi Mai Buhat Se Nashaib O Faraz Se Guzarta Hai

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  4. #4
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default re: Insan Apni Zindagi Mai Buhat Se Nashaib O Faraz Se Guzarta Hai

    wah wah umda

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •